Lahore selling group Pakistan

Lahore selling group Pakistan

Share

Beautiful Urdu shayari k lie hmara page like Kary shukriya ♥️

23/12/2024

..

14/12/2024

Hy friends.....

10/07/2024

اور پھر ہم نے اپنے محبوب سے اُس کے محبوب کی بھی باتیں سنیں❤️‍🔥🖤🍂

26/06/2024

فارسی کہاوت ہے
کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا ..!!!

22/06/2024

میسر تو بہت تھیں تیرے بعد مگر دل سب ہی چاہتوں سے بیزار ہی رہا ۔🖤🍂

13/06/2024

ناجانے زندگی کے درد جھیل لیئے کیسے
میں تو سر درد پر بھی رو پڑتی تھی😢

13/06/2024

لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اُسکی زندگی میں موجود سکون ، خوشیوں، کامیابیوں اور اس کو میسر نعمتوں سے کرتے ہیں۔🍂❤️‍🔥❤️‍🔥🖤

13/06/2024

لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اُسکی زندگی میں موجود سکون ، خوشیوں، کامیابیوں اور اس کو میسر نعمتوں سے کرتے ہیں۔🍂❤️‍🔥🖤

13/06/2024

میں چاہوں تو تجھے آج بھی منا لوں

پر تو وہ نہیں رہا جو پسند تھا مجھے. 🍂🍂❤️‍🔥

05/03/2024

💐💯💜💜

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore