AamirShahofficial
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AamirShahofficial, Health/Beauty, Lahore.
27/08/2026
کچھ لوگ زندگی میں اس لیے نہیں آتے
کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں،
وہ تو بس یہ سکھانے آتے ہیں
کہ کسی کو اپنا سمجھ کر
اس پر حد سے زیادہ یقین نہیں کرنا چاہیے۔
میں نے بھی ایک شخص کو پانے کے لیے
بہت سے رشتے کھو دیے،
یہ سوچ کر کہ وہ میرا درد سمجھے گا،
میری خاموشی پڑھے گا،
میرے غصے کو برداشت کرے گا
اور ہر حال میں بس اتنا کہے گا:
"فکر نہ کر، میں ہوں تیرے ساتھ۔"
مگر وقت نے ایسا پلٹا کھایا
کہ آج درد بھی میرا ہے،
خاموشی بھی میری ہے،
اور اس درد کو سننے والا بھی کوئی نہیں۔
سب کہتے ہیں:
"تم بہت بدل گئے ہو…"
کاش کوئی یہ بھی پوچھتا
کہ تمہیں کس نے توڑا ہے؟
میں آج بھی وہی ہوں،
بس اب کسی سے دل کی بات کرنے سے ڈرتا ہوں…
کیونکہ جسے اپنا سمجھا تھا،
اسی نے سکھا دیا کہ
ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ 💔
گاؤں کے اندر شراب جو عورتیں بیچ رہی ہیں یا مرد بیچ رہے ہیں ان کا سافٹ وئر اپڈیٹ ہو رہا ہے اور جو لینے ا رہے ہیں ان کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو رہا ہے پاک پتن کے نوائی گاؤں سا ڈی کے اندر شراب فروش لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
پاک پتن نواہی علاقہ ساڈی میں نشہ فروش لوگوں کو گرفتار کرنے کا حکم عوام خود ہی گرفتار کر رہی ہے خود ہی سزا دے دی
پاکپتن سکندر چوک کا نواہی گاوں چک نمبر 60ڈی اور گردہ نواہ میں منشیا ت فروشی کا دھندا عدوج پر مسجد ریاض الجنہ میں بیٹھ کر ایک کمیٹی ہلف نامہ کے ساتھ بنای گی جس کی ذمہ داری ہو گی منشیا ت بیچنے والے یا خریدنےوالے نظر آگیے تو ان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جائے گا اور قانون کے مطابق سخت سزا دلوئی جا ے گی ملک عبدالجبار ایڈو کیٹ نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نسلیں تباہ ہو رہی ہیں ہمارا علاقہ منشات فروشی کا کڑھ بن گیا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں تھانہ چکبیدی ڈی ۔پی۔ او۔ پاکپتن اور ۔آر۔ پی او ساہیوال سے کہ ان کے خلاف کارروائی کی جا ے تا کہ آنے والی نسلیں تباہ ہونے سے بچ سکیں اگر ان کےخلاف کارروائی نہ کی گئی تو احتجا ج کا داءرہ وسیع کریں گے #
# # # # # # # # # # # # # # # # # # # #
12/04/2026
❤🌸✨
*وہ بے وفا نہیں ہے مت کہو بُرا اس کو ______❤️🩹🥹*
*بس سب کی کچھ نہ کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں💔🥲*
*اُس کی بھی کوئی مجبوری ہو گی❤️🩹🫠*
*تبھی چھوڑا ہو گا اس نے _______💔😇*
Interview in Lahore
Funny ise kahate Hain
Allah Ki Raza mein Raji hoga
foryou
جیت کی خوشی تو اس کو کہتے ہیںکچھ لوگ ہماری زندگی میں مستقل طور پر شامل نہیں ہوتے، مگر ان کی یادیں، الفاظ، اور احساسات ہمارے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہماری سوچ، رویے، اور جذبات پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں، چاہے وہ ہمارے ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔ بعض اوقات، ان کی غیر موجودگی بھی ان کی موجودگی سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
یہ محبت، دوستی، یا کسی عارضی تعلق کی وہ گہرائی ہوتی ہے جو وقت سے ماورا ہوتی ہے۔ شاید یہی زندگی کی خوبصورتی ہے—کچھ لوگ آتے ہیں، ہمیں بدل دیتے ہیں، اور پھر چلے جاتے ہیں، لیکن وہ ہمارے اندر ایک ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جہاں سے انہیں کبھی نکالا نہیں جا سکتا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
150