Minhaj Unique Vlogs
upload video on important on youtube channel
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
عون بھائی اور ڈرائیور نے مجھے بار کا نشانہ بنایا ۔۔ سب سے زیادہ ظلم میرے ساتھ رمضان شریف میں ہوا ، باجی کو سب کچھ بتایا لیکن وہ بولیں ،میرے بیٹے نے تمہارے ساتھ کچھ کیا بھی ہے تو بچہ اسکا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ ماڈل ٹاؤن کی ایک کوٹھی میں مسلسل ظلم کا شکار ہونے کے بعد اسقا۔ط حمل کے دوران جان بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ کا آخری بیان ۔۔۔۔۔لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں اس 17 سترہ سالہ گھریلو ملازمہ کو عون بھائی یعنی کوٹھی مالکن کا بڑا اور شادی شدہ بیٹا ظلم کا نشانہ بناتا رہا ، گھر کے ڈرائیور نے بھی مفت کا مال سمجھ کر اور سب کو بتانے کا کہہ کر لڑکی کو نشانہ بنایا ، لڑکی بدنامی، معصومیت اور نوکری جانے کے ڈر سے چپ رہی ۔ مگر کچھ ہفتے بعد اسکی طبیعت خراب رہنے لگی ، باجی کو بتایا تو انہوں نے حمل ٹیسٹ والی سٹک لاکردی ، جس میں تصدیق ہو گئی مگر مالکن نے کچھ نہ کیا بس ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا ، جب بچی مسلسل بیمار رہنے لگی تو مالکن باجی نے اسے گھر بھجوا دیا بچی نے ماں کو حالات بتائے تو وہ پریشان ہو گئیں علاج کروایا مگر کچھ فرق نہ پڑا ۔۔۔ غلط ادویات کے استعمال سے بچہ پیٹ میں ہی فوت ہو گیا تو ماں اپنی بیٹی کو لے کر مالکن باجی کے پاس آگئی یہاں لاہور کے نواح میں ایک ڈاکٹر سے اسقا۔ط حمل کا آپریشن کروانے کے چند گھنٹوں بعد بچی کی وفات ہو گئی ۔۔۔۔ مذکورہ بالا بیان بچی نے انتقال سے چند گھنٹے پہلے دیا ۔۔۔۔یہ بچی اللہ کی عدالت میں جاکر پوچھے گی تو ضرور کہ اسکو مرنے پر کس نے مجبور کیا اور اسکا مجرم کون کون ہے ؟ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے مقدمے میں ق۔ت۔ل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیا۔دتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔۔ دعا ہے اس بچی کو ظلم کا نشانہ بنانے والے عبرت کا نشان بنیں ۔۔۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
゚viralシ ゚viralシfypシ゚
Control Department (CCD)
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اجتماعی زیادتی کا شکار 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاط حمل کے دوران جان کی بازی ہار گئی
گھریلو ملازمہ نے مالکن خاتون کو بتای لیکن انہوں نے بھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔گھریلو ملازمہ
پولیس نے مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے قتل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا
سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ سے عوام نے امیدیں وابستہ کر لیں اب ان کا کام شروع ہو گیا ہے۔
゚viralシ ゚viralシfypシ゚
Control Department (CCD)
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
۔ نوشہرہ ورکاں۔۔!!ماناں چک کے قریب ڈیرہ نیپالاں والا پر بجلی کے بل کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا جاں بحق ھونے والے بھائیوں کی شناخت 26سالہ عظیم حیدر،28سالہ وسیم حیدر کے نام سے ھوئی جبکہ زخمی کی شناخت انعام حیدر کے نام سے ھوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ گاوں عموکی میں ایک درد بھرا واقع
تھانہ صدر شیخوپورہ میں پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ ہر صاحبِ ضمیر کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
25 سالہ نوجوان شیر علی کو مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر ملزم رفاقت عرف توراد اور اس کے ساتھیوں نے چارپائی سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا۔
ایک بوڑھا باپ آج اپنے جوان بیٹے کے خون کا انصاف مانگ رہا ہے۔ اس کی آنکھوں کے آنسو، اس کی سسکیاں اور اس کی فریاد اربابِ اختیار سے سوال کر رہی ہے کہ آخر اس ظلم کا حساب کب ہوگا؟
ہم وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب، آر پی او اور ڈی پی او شیخوپورہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
سرگودھا تحصیل شاہپور کالج کی بچی سے زیادتی کا معاملہ محبوب کالونی کیس:شاہ پور پولیس اور سی سی ڈی کا بڑا ایکشن*
*شاہ پور پولیس اور سی سی ڈی (CCD) نے محبوب کالونی کیس میں کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر میں نامزد 6 ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں تحویل میں لے لیا*
*پولیس کے مطابق مرکزی ملزم ڈرائیور تصور اور ویڈیو بنانے والے دیگر پانچ افراد کو لے جایا جا رہا تھا کہ یارے والا کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ مبینہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران زیرِ حراست ملزمان زخمی ہو گئے *جبکہ حملہ آور فرارہونے میں کامیاب رہے۔تمام زخمی ملزمان کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ پور صدر منتقل کردیاگیاجہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے*
*پولیس نے فرار ملزمان کی گرفتاری کےلیےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیاہے*
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
punjab police
نجانے یہ قتل وغارت کا کھیل میانوالی سے کب ختم ہوگا
کب عدالتیں انصاف دیں گی
میڈیا رپورٹس کے مطابق، میانوالی کی نہر تھل سے ایک بوری بند لاش ملی ہے، جس کی شناخت عمران خان درگئی خیل کے نام سے ہوئی ہے۔ مبینہ طور پر یہ لاش تری خیل کے قریب سے ملی۔ مقتول کے اہل خانہ نے پہلے ہی تھانہ موچھ میں ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی تھی۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقتول کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو بوری میں بند کر کے اور بھاری وزن (اینٹوں) سے باندھ کر نہر میں پھینکا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق، مقتول عمران خان پر ماضی میں قتل (دفعہ 302) کے دو الگ الگ مقدمات درج تھے، لیکن وہ دونوں کیسز میں عدالت سے بری ہو چکے تھے۔
فی الحال پولیس اس لرزہ خیز قتل کے پیچھے چھپی وجوہات اور ملزمان کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش کر رہی ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کسی کو نامزد کیا گیا ہے۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
punjab police
Click here to claim your Sponsored Listing.