Sufi chanal

Sufi chanal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufi chanal, Health/Beauty, Lahore.

23/07/2024

4 marla plot for sale itthad city pattoki location main Lahore road ke upper behtreen location investor rate par
03074712126

01/05/2023

Required
LHV contact nambr 03074712126

Sufi chanal Health/beauty

22/02/2023

Chicken cheese samosa

21/02/2023
21/02/2023

میرا نام فوزیہ خٹک ہے اور میں پیشے کے اعتبار سے ایک گائیناکالوجسٹ ڈاکٹر ہوں ۔ تعلیم پوری ہونے کے بعد میں نے ایک ملٹری کے سرکاری ہسپتال میں نوکری شروع کی۔ کیونکہ وہ ایک ملٹری کا ہسپتال تھا وہاں نظام کافی بہتر تھا ۔ نظام کے ساتھ ساتھ وہاں پر مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کی جاتی تھی۔ کچھ ذاتی مسائل کے باعث یہ نوکری مجھے چھوڑنی پڑی ۔
پھر یو کے چلی گئی وہاں میں نے ایک پرائیویٹ ادارے میں کام شروع کیا جو جدید سہولیات سے آراستہ تھا ۔ میں نے اس ادارے میں بہت کم وقت گزارا اور پاکستان واپس آ گئ۔
اب میں کراچی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں کام کرتی ہوں ۔ یہاں ابھی مجھے چند دن ہی ہوۓ تھے کہ ہمیں مینجمنٹ کی جانب سے force کیا جانے لگا کہ ۔
ہماری مرضی کے علاوہ ادویات نہ لکھیں ۔
یا پھر ایسی ادویات لکھیں جس سے بچے کی Groth زیادہ ہو ۔
جب بچے کی Groth زیادہ ہوگی تو آپریشن کرنا پڑے گا ۔
بعض اوقات ایسی ادویات بھی لکھنا پڑتی تھیں جس سے بچے کے ساتھ ساتھ ماں کی صیحت بھی خراب ہو سکتی تھی۔
ادویات سے کمیشن ۔۔۔۔
آپریشن کا خرچ ۔۔۔۔
ادویات کا خرچ ۔۔۔۔۔
روم کا خرچ ۔۔۔۔۔۔۔
حراسمنٹ۔۔۔۔
مریض کے پاس پیسے ناں ہوں تو علاج نہیں کیا جاتا چاہے مریض مر کیوں نہ جاۓ۔
جب ان چیزوں کا ڈیپلی حساب لگایا تو سمجھ آیا یہ تو دھندہ ہے
ایک بچے کو اس دنیا میں لانے کے لیے اس کے ماں باپ کو کتنے جتن کرنے پڑتے ہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے ۔
یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد میں نے فیصلہ کیا کیوں نہ Medical Science کو تھوڑا قریب سے دیکھا جاۓ ۔ تو اس وقت میں حیران رہ گئی جب مجھے یہ پتا چلا کہ انسان پہلے خود مصنوعی بیماریوں کو پیدا کرتا ہے پھر ان کی ادویات بنا کر اربوں ڈالر کماتا ہے ۔
یعنی Medical Science ایسا شعبہ ہے جس سے انسان نے انسان کو سب سے زیادہ قتل کیا ۔
پاکستان میں یہ ایک کاروبار بن گیا ہے
اس لیے میں نے فصیلہ کیا واپس یو کے آ گئی

21/02/2023

Chicken samosa available

21/02/2023

Kofta 03074712126

21/02/2023

Chicken sesk kabab

21/02/2023

Spring rools

21/02/2023

Malai Boti samosa

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore