Hand Whitening Cream
makeup �� and cosmetic
10/03/2024
Ramadan Mubarak! May this Ramadan be a month of blessings, a month full of forgiveness and guidance for you and your family. Happy Ramzan! May Allah grant all your wishes and fulfill all your desires in this holy month of Ramadan.
01/10/2023
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں🖤
19/09/2023
Online classes
30/08/2023
*الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۞*
_سب تعریفیں اللّٰه کے لئے ہیں،_
_جو تمام جہانوں کا رب ہے۔🪐_
ذرا مشکل سے سمجھیں گے ہمارے ترجماں ہم کو
ابھی دہرا رہی ہے خود ہماری داستاں ہم کو
کسی کو کیا خبر پتھر کے پیروں پر کھڑے ہیں ہم
صداؤں پر صدائیں دے رہے ہیں کارواں ہم کو
ہم ایسے سورما ہیں لڑ کے جب حالات سے پلٹے
تو بڑھ کے زندگی نے پیش کیں بیساکھیاں ہم کو
سنبھالا ہوش جب ہم نے تو کچھ مخلص عزیزوں نے
کئی چہرے دیئے اور ایک پتھر کی زباں ہم کو
اٹھا ہے شور خود اپنے ہی اندر سے مگر اکثر
دہل کے بند کر لینا پڑی ہیں کھڑکیاں ہم کو
ہم اپنے جسم میں بکھرے ہوئے ہیں ریت کی صورت
سمیٹیں گی کہاں تک زندگی کی مٹھیاں ہم کو
بچھڑ کے بھیڑ میں خود سے حواسوں کا وہ عالم تھا
کہ منہ کھولے ہوئے تکتی رہیں پرچھائیاں ہم کو
عزیز بانو داراب وفا
28/08/2023
*فُٹ پاتھ کی ٹف ٹائلز میں اُگے اِس پودے پر نظر پڑی۔*
*اِس پودے نے زمین کی سختی اور پانی کی کمی کو بہانہ نہیں بنایا۔*
*اِسے دیکھ کر خیال آیا اگر ہمارا اِرادہ پُختہ ہو تو قُدرت کوئی نہ کوئی راستہ لازمی نِکال ہی دیتی ہے !!♥️*
01/08/2023
Master bedroom 2500
Fully furnished
VIP apartment
Free Wifi
For couple and for 2 person male also
Contact number 51184932
Adress Muntaza near paris market
25/06/2023
*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ "*
اور جب محمدﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🔊 والدین کے لیے اہم پیغام 🔊
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
✍️ جو بچے/بچیاں ابھی تک قرآنِ کریم کی دولت حاصل نہیں کر سکے اور اسکے خواہش مند ہیں۔۔
👈وہ افراد جو مصروفیت کی وجہ سے قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل نہ کر سکے یا قرآنِ مجید تو پڑھا لیکن تجوید کے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع ہے۔ اپنی مرضی کے وقت کے مطابق مناسب فیس پرگھر بیٹھے Online قرآنِ مجید اور تعلیمِ دین حاصل کریں۔۔۔
👈👈خواتین کیلیے خاتون ٹیچر موجود ہیں
ہمارے ہاں یہ کورس کروائے جاتے ہیں 👇👇
*بہار شریعت کورس
*نماز کورس
*احکام روزہ کورس
*زکوۃ کورس
*فیضان تجوید کورس
*فرض علوم کورس
*نورانی قاعدہ/ مدنی قاعدہ
*قرآنِ مجید بمع تجوید
*ترجمۃُ القرآن
*سنتیں اورآداب
*مسنون دعائیں
*کلمہ و نماز
*اسلام کی بنیادی باتیں
🌹🌹براہ کرم اس پوسٹ کو آگے شیئر کر دیں ہو سکتا ہے آپ کے توسط سے کوئی علم دین سیکھ جائے اور آپ کے لیے بھی صدقہِ جاریہ بن جائے۔۔۔🌹🌹
🌹جزاکم اللہ خیرا کثیرا🌹
داخلے جاری ہیں ۔
رابطہ نمبر
(Whatsapp)
+923071171818
+923341171818
12/05/2022
12/05/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore