Online Quran Wisdom

Online Quran Wisdom

Share

تم میں بہترین شخص وہ ہے جو قران سیکھے اور سکھائے ❣️

22/05/2026

“مسجد کے اے سی کو بار بار چھیڑنے والوں،
ذرا خیال کرو اپ ایک حرکت سے
ساری مسجد گرمی سہتی ہے۔

20/05/2026

اتنی بڑی مسجد اتنا کھلا حال مگر ایسی AC چھوٹے چھوٹے اتنی سخت گرمی میں مسجد کو ٹھنڈا ہونے کے لیے گھنٹہ نہیں گھنٹوں لگتے ہوں گے 😱

19/05/2026

“مسجد کے خادم کے لیے سب سے بڑا چیلنج کھلے صحن کی صفائی ہوتی ہے…
جب صحن اوپن ہو اور دھوپ تیز پڑ رہی ہو تو ماربل آگ کی طرح گرم ہو جاتا ہے، پھر بھی خادم خاموشی سے صفائی میں لگا رہتا ہے۔
گرمیوں میں ہوا کے ساتھ اڑنے والی مٹی بار بار فرش کو گندا کر دیتی ہے، جس کی وجہ سے بار بار دھلائی کرنی پڑتی ہے تاکہ نمازی صاف اور پرسکون ماحول میں عبادت کر سکیں۔
مسجد کی خدمت صرف کام نہیں، یہ محبت اور اجر کا سفر ہے۔ 🤍”

19/05/2026

قاری صاحب مسجد کی صفائی نہیں ہوتی
لو جی پھر 14 طبق روشن کرنے والا قاری صاحب کا لیکچر 🤣😂

19/05/2026

رزقِ حلال کمانے والا غریب
خاموش کھڑا تھا…
مگر شاید اُس کی آہ آسمان تک پہنچ گئی۔
جو شخص اُس کی ریڑھی اٹھانے آیا تھا،
وہ خود منہ کے بل گر گیا۔
کیونکہ کسی غریب کی روزی چھیننا آسان نہیں ہوتا…
اس کے پیچھے اُس کے بچوں کی بھوک، دعائیں اور آنسو ہوتے ہیں۔
غریب صرف اپنا رزق بچانا چاہتا ہے،
وہ کسی سے لڑنا نہیں چاہتا…
بس اتنا چاہتا ہے کہ
کوئی اس کی محنت کو ذلیل نہ کرے۔
اللہ ہر محنت کرنے والے کے رزق میں برکت دے… آمین۔

13/05/2026

اگر خادم یہ غلطی کرتا ہے تو ساری صفائی زیرو ہے بالکل صفر کچھ غلطیاں دکھنے میں چھوٹی ہوتی ہیں مگر وہ بہت بڑا کام پر اثر ڈالتے ہیں ۔۔ خادم کو چاہیے کہ دل سے کام کرے اور ان باتوں پر دھیان دیں گے شکریہ 🙂

13/05/2026

مسجد کے خادموں کے لیے سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب انہوں نے صفائی کی ہوئی ہو اور اندھی ا جائے ساری محنت پر پانی پھر جاتا ہے 😱

12/05/2026

السلام علیکم مسجد کے خادمین کے لیے ان چھوٹے چھوٹے سے ٹپس ہیں اگر وہ ان پر عمل کرے تو اپنی نوکری بہت طویل عرصے تک لے کر چل سکتے ہیں 🙂💐
دل سے کریں صفائی اپنے کام کو انجوائے کریں بہت مزہ ائے گا کام کرنے کا

11/05/2026

مسجد کے امام خادم موذن کے لیے ایک مشورہ 💐🙏 چھوٹے چھوٹے ٹپس اپ اپنی نوکری میں یاد رکھیں کیونکہ انتظامیہ میں ہر طرح کا بندہ ہوتا ہے یہ وہ بیسک چیزیں ہیں جو صاف رہنی چاہیے کیونکہ اگر یہ بندی ہو تو انتظامیہ کا دماغ شارٹ ہو جاتا ہے 😱

11/05/2026

“کبھی ہزار روپے جیب میں ہوں تو دل مطمئن رہتا تھا،
اور آج ایک ہزار دس روپے کا پٹرول بھی ڈیڑھ لیٹر پورا نہیں ہوتا۔
وقت نے صرف قیمتیں نہیں بڑھائیں،
لوگوں کی پریشانیاں بھی بڑھا دی
#مہنگائی #پٹرول #زندگی #وقت #پریشانی #احساس #حقیقت

10/05/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore
54000