Sachy Alfaaz

Sachy Alfaaz

Share

جنسی معلومات کلیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ �

28/06/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود مورینگا وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں

17/03/2024

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو، بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
یا
زندگی سے ہار کر موت کا ہو

07/03/2024

آج کی بات

اگر تم کسی کو دھو کہ دینے میں کامیاب ہو جاؤ تو یہ مت سمجھو کہ وہ کتنا بیو قوف ہے بلکہ یہ سوچو کہ اسے تم پر اعتبار کتنا تھا۔

15/02/2024

آن لائن دوست ایک بار درود شريف ضرور پڑھیں.!

مُحَمَّد ﷺ✌

15/02/2024

دے یستوز پیغام
دے وازیراعظم پہ کرسی ٹول سرہ رٹ دی ۔دے مو کہ منی کرسی دہ لرےکو۔ سترہ چٹائ دہ ڑانگہ کو چے ٹول پہ یو جوئ سرہ پے کشنی دہ ڈرس وہ ختم شی ۔

15/02/2024

اسلامی ملک میں اگر مسجد کو مفت بجلی نہیں دی جاتی تو پھر سرکاری افسران کی مفت بجلی بھی بند کر دیں
زاتی رائے

07/01/2024

لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

07/01/2024

آج آپ کے علاقے میں موسم کیسہ ہیں

07/01/2024

اللہ تعالیٰ بہت بڑا ہیں

07/01/2024

Sachy Alfaaz

07/01/2024

آپ کونسی قوم سے تعلق رکھتے ہیں
Sachy Alfaaz 🇵🇰

07/01/2024

اسلام علیکم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore
LAHORE