Couple poetry

Couple poetry

Share

‏یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈😋🔥
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ_میٹھی ہو💋🤓
🥀🙈

24/07/2026

محبت جب سچی ہوتی ہو تو 🥀🥀😘
محبوب کے ظلم بھی دل کو عزیز لگتے ہیں 🖤

24/07/2026

*سب رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس*🥺
*ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی*🌸

24/07/2026

ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو🦋
اتفاق تو دیکھیے🌈⭐
جو بھی ملا گِرگٹ ہی ملا🦎

24/07/2026

اسے کہنا اب کہاں آرزو مجھے تیری 🍂🌾
آ دیکھ ، میں تیری بات بھی نہیں کرتی🌷

24/07/2026

کاش آپ ڈاکٹر ہوتی 🙈🙈🙈
میری دھڑکنے چیک کرتے وقت اپنا نام تو سن لیتی 😜

سن رہی ہو نہ دو کانوں والی پگلی 🙊🫣😜😉😄😄

24/07/2026

🥀

ُ‎🌹💕 💕🌹

🌹جمعہ مبارک🥀🌹
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے.🥀
اللہ ہر مسلمان کی ہر حاجت کو پورا کرے🤲.😍🥀

24/07/2026

‏اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی

یارب! اس جمعہ مبارک کے صدقے، تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور دکھ درد دور فرما۔ آمین!

جمعہ مبارک💞

18/05/2026

ہم بارگاہ عشق میں یوں مقبول
ہوئے-------------- مرشد 🥀❤

خود سے ہی بچھڑگئے ------تیری قربت کے شوق میں 💯🔥🥀❤

18/05/2026

کیا کہاـــ؟
یاد کر رہے هوــ؟

هائےــــــــــــ!

بھول گئے تھے کیا ــ؟
🖤

Category

Website

Address

Lahore
12345