abu bakar dawa khana
ہمارے ہاں ہر قسم کی مردانہ کمزوری ،جسمانی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری، امراض نسواں، اور لیکوریا کا ۱۰۰ فی
. . .ڈرائی فروٹ کے فوائد..
موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کے فوائد
0325,5460,001
موسم سرما جہاں اور بہت سی خوبیوں کا حامل ہے وہیں اس میں بھوک کی شدت بھی بڑھ جاتی ہے، عام دنوں میں جو چیزیں کھانے کو دل نہیں چاہتا سردیوں میں بار بار کھانے کی خواہش بڑھتی ہے ، یہی وجہ ہےکہ موسم سرما کے آتے ہیں بازاروں میں خشک میوہ جات اور ڈرائی فروٹ کے ٹھیلے جا بجا نظر آنے لگتے ہیں۔
گرم کپڑے، گرم کافی، گرم چائے کےساتھ اگر سردی کے موسم میں ڈرائی فروٹ نہ ہوں تو مزہ پھیکا پڑ جاتا ہے۔ڈرائی فروٹ کی اپنی الگ خاصیت ہوتی ہے، موسم سرما میں ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں اس کے باوجود لوگ موسم انجوائے کرنے کی خوشی میں قیمت کی پروا کیے بغیر ڈرائی فروٹ کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
یہ سب باتیں اپنی جگہ لیکن یہ بات بھی جاننے کی ضرورت ہےکہ جو ڈرائی فروٹ ہم شوق سے کھاتے ہیں وہ ہمارے لیے کس حد تک مفید ہیں اور اپنی اندر کتنی غذائیت اور وٹامنز چھپا کے رکھتے ہیں ۔ہر میوے کی اپنی خاصیت اور اہمیت ہے-
لیکن انسانی جسم کو جن اجزا کی ضرورت ہے ان کو کافی حد تک ڈرائی فروٹ کھا کے حاصل کیا جاسکتا ہے
بادام
بادام کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ لیکن چھلکا اُتارنے کے بعد معتدل ہوجاتی ہے۔ اس کو سیکڑوں طریقوں سے استعمال میں لایا جاسکتا ہے ۔ یہ دماغ کی کمزوری رفع کرتا ہے، جسمانی کمزوری میں ایک ٹانک کی حیثیت رکھتا ہے، قوتِ حافظہ کو بڑھاتا ہے بینائی تیز کرتا ہے، جِلد کی رنگت نکھارتا ہے جسم کو فربہی مائل کرتا ہے، مسوڑھوں اور معدہ کے لیے بہترین جراثیم کش ہے چُستی اور بشاشت پیدا کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، کھانسی روکتا ہے۔
چلغوزہ
سرد موسم میں چلغوزے کی اہمیت میوہ جات میں پستے اور بادام کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور طبی نقطۂ نظر سے اس کے فوائد بے حد قوت بخش ہیں۔یہ انسان کے اندرونی نظامِ کو محفوظ رکھنے کا سبب ہے ۔ یہ ایسا میوہ ہے جس سے انسان کا پیٹ نہیں بھرتا،بے پناہ لذت کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ یہ انتہائی قوت بخش ہوتا ہے۔
اخروٹ
اخروٹ گرم اور خشک ہوتا ہے۔ بے پناہ طاقت بخش غذا ہے۔ یہ کوئی ایسی غذانہیں ہے جس کو بیک وقت کھایا جاسکے، تاہم اس کی قلیل مقدار کے باوجود اس کی افادیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا، پستہ بادام اور اخروٹ کو ملاکر کھانا ایک لذیذ ترین اور صحت بخش غذا ہے۔ دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ سردی کی کھانسی میں بے حد فائدہ دیتا ہے۔ چربی میں اضافہ کرتا ہے ۔
پستہ
اس کی تاثیر گرم ہے لیکن اپنی تاثیر، قوت بخشی، لذت اور غذائی نوعیت میں یہ سب سے بڑھ کر ہے۔یہ پیٹ کی بے چینی کو دُور کرتا ہے دل کی دھڑکن کنٹرول کرتا ہے۔جسم موٹا کرتا ہے۔ معدہ کو تقویت دیتا ہے، قے اور متلی سے طبیعت کو ٹھیک کرتا ہے۔ ذہن کو قوی کرتا ہے جگر کے لیے بہترین ہے۔
کشمش
خشک انگور کو کشمش کہتے ہیں۔ سبز اور سفید دو قسم کی ہوتی ہے۔ سبز عمدہ ہے اس کے اجزا میں گلو کوز اور وٹامن بی اور سی شامل ہیں۔اس کامزاج گرم تر ہے۔ مغزیات کے ہمراہ سردیوں میں ایک چھٹانک روزانہ استعمال کرنا بے حد مفید رہتا ہے۔ کشمش جسم کو فربہ کرتی ہے۔ طبیعت میں فرحت لاتی ہے۔ دل کے امراض میں مفید ہے ایسے میں عرق گلاب میں بھگو کر کھانا بے حد مفید ہے۔
مونگ پھلی
اس کا شمار گرم اور خشک میوہ میں ہوتا ہے اس کے فوائد اور نقصانات برابر ہوتے ہیں۔ اس کا تیل بے حد فائدہ مند ہے اور اس کو گھی کی جگہ پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں غذائیت بھری ہوتی ہے لیکن یہ صر ف کھانے میں ہی استعمال کرنا چاہیے۔ بغیر کسی چیز کی ملاوٹ کے اس کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ یہ جسم کی افزائش کرتی ہے۔
چھوہارہ
یہ خشک تاثیر رکھتا ہے۔کھانوں میں اس کا استعمال لذت وتوانائی کا باعث بنتا ہے۔ یہ پیٹھ، کمر، گردوں کو قوت دیتا ہے، موٹا کرتا ہے ،رنگت نکھارتا ہے ،فالج میں فائدہ دیتا ہے، خون پیدا کرتا ہے، سینے اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے اور پتھری کو توڑتا ہے۔
ابرا ھیم دواخانہ ۔حکیم محمد اسامہ
0325,5460,001
04/01/2023
جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران ملاپ عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس کی سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہتی ہے ایرکشن شہوت میں بے حد اضافہ کرتا ہے اور اس کے علاوہ معدہ مثانہ اور جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے جس سے مادہ منویہ مثل شہد گاڑھا ہوجاتا ہے اس سے ٹائمنگ بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے (سپرم کی ایکٹیویٹی کو بھی بڑھاتا ہے )کمر درد جوڑوں کے درد والے لازم استعمال کریں اور خاص طور پہ پٹھوں کی طاقت کے لیے بے حد مفید ہے
#نسخہ کے اجزاء
جنسگ 15 گرام
لونگ 15 گرام
جلوتری 15 گرام
دارچینی 20 گرام
عقرقرحا15 گرام
خراطین مصفی10 گرام
ثعلب مصری20 گرام
ثعلب پنجہ30 گرام
گوند کتیرا15 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ10 گرام
سبز الائچی10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور10 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
موصلی سفید انڈین100گرام
سنگھاڑے50 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
مروارید ناسفتہ 15 گرام
زعفران 10گرام
ورق نقرہ 10 عدد
سب اجزاء کو پاؤڈر کرلیں کھرل کرکے اور حسب ضرورت خالص شہد ملا کر معجون بنالیں ایک چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے
0325,5460,001
تیز مصالحہ دار چیزوں گرم کھٹی تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں
خود تیار کریں یا ہمارے دواخانہ سے بھی تیار شدہ بذریعہ پاکستان پوسٹ یا TCS کے ذریعے منگواسکتے ہیں۔
0325،5460،001
19/12/2022
سفوف ٹائمنگ
ٹائمنگ کا انمول تحفہ
ھوالشافی
شقاقل مصری، خولنجاں ،ثعلب مصری، لونگ ، زعفران ، امبر ۔کستوری ۔ فلفل سفید، جائفل ، دال چینی ۔جلوتری ، تخم پیاز، بڑی الائچی ، چھوٹی الائچی ۔ ھر ایک 14 گرام۔ ،۔
حب الزلم ،حب الخضراء ، حب القطن ، کنجد مقشر ھر ایک 13 گرام ۔
،زعفران 4 گرام ۔ مشک عمدہ و خالص اڈھائی گرام ۔
سب اجزاء کو الگ الگ پیس کر باریک سفوف بنالیں ۔
رات کو سونے سے آدھا گھنٹا پہلے آدھے چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔۔۔
اس کے استعمال سے بدن میں خون وافر پیدا ھوتا ھے ۔دل و دماغ معدہ و جگر مثانہ و گردے اور آنتیں طاقتور ھوجاتے ھیں ۔ اعصاب یعنی پٹھوں میں قوت آجاتی ھے ۔ جنسی غدود میں طاقت اور تحریک پیدا ھوکر مادہ منویہ بکثرت پیدا ھوتا ھے ۔ ضعفِ انتشار اور نامردی کا قطعی خاتمہ ھوجاتا ھے ۔ ستّر سال کے عمر رسیّدہ اس سے جوانی کے دن گزار رھے ھیں ۔
وہ لوگ جو کثرتِ ج**ع مشت زنی اور جریان و اح**ام کی وجہ سے جوھرِ شباب ضائع کر چکے ھیں وہ چالیس دن کے متواتر استعمال سے تمام گزشتہ فرحتوں کا اعادہ کرسکتے ھیں ۔بڑھاپے کے آثار دور ھوتے ھیں بیس سالہ قوّت بدن عود کر آتی ھے ۔ غرضی کہ بہترین مغلّظ محّرک اور مبّہی ھے
آن لائن منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
watsapp
0325,546,0001
اگر پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک اور شیئر کریں
https://youtube.com/
17/12/2022
خواتین اور مرد حضرات کے لئے خوشخبری
جسم کو موٹا اور صحت مند بنائیں
قیمت صرف 3000 روپے
جو اپنے جسم کے دبلے پن کی وجہ سے پریشان ہیں، اب پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایسا نسخہ جس کے استعمال سے آپ کا۔جسم صرف تین ماہ کے اندر اندر پرکشش اور صحت مند نظر آنے لگے گا ۔۔۔
پورے پاکستان میں ھوم ڈلیوری فری ہے
منی بیک گارنٹی کے ساتھ ۔۔۔۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں
0325,5460001
آل پاکستان ہوم ڈلیوری فری
15/12/2022
لقوریا کا بہترین علاج
🌷امراضِ نسواں 🌷
اصولِ علاج*
براۓ حکماء کاملین۔
🌹استرخاۓ مہبل🌹
☜اندامِ نہانی کا ڈھیلا یا کشاده ھونا
☜اس بیماری میں اندامِ نہانی کے عضلات ریشے ڈھیلے ھوکر اسے کشادہ کردیتے ھیں ۔
☜ اسباب
بڑھاپے میں تو اکثر طبعی طور پر یہ شکايت ھو ھی جایا کرتی ھے جوان عورتوں میں کثرتِ مباشرت سے عام جسمانی و رحمی کمزوری سے ، ولادت کے سبب سے ، یا رطوبات کی کثرت سے اندامِ نہانی ڈھیلا اور کشادہ ھوجاتی ھے ۔
☜علامات
اندامِ نہانی معمول کی حالت سے زیادہ ڈھیلی اور فراخ ھوتی ھے اور اکثر غیر طبعی رطوبتوں سے تر ھوتی ھے ، میاں بیوی کو وظیفہ زوجیت ج**ع سے لزّت کم آتی ھے ۔
☜علاج
اگر یہ مرض پیرانہ سالی کی وجہ سے عارض ھو تو اکثر علاج پزیر نہیں ھوتا ، دیگر حالات میں اسباب متعلقہ معلوم کر کے ان کو رفع کریں ، زیادہ ج**ع سے پرھیز کریں ، بدن میں عام کمزوری پاۓ جاۓ ، یا ضعفِ رحم کی شکايت ھو تو مقویات استعمال کرائیں ، رطوبات کی زیادتی سے استرخاء یا کشادگی دامن گیر ھو تو ان کو جزب کرنے کی تدابیر عمل میں لائیں اور مندرجہ زیل قابض و جازب ادویہ بر موقع محل استعمال کرائیں ۔
☜1= سفوفِ لکوریا +سفوف نسواں
1۔مائیں خورد کلاں ،
2۔گل انار
3۔مازو سبز ،
4.الائچی سبز،
5۔ موصلی سفید
،6۔ سمندر سوکھ
7۔۔ ،تالمکھانہ ،
8۔ تخم حماض
9۔پھٹکڑی بریاں
10۔پھلی کیکر
11۔سنگ جراحت
12۔گوند کتیرہ
12۔بیل گری
13۔قمر کس
14۔لودھ پٹھانی
15۔نرکچور
16۔اسگند ناگوری۔۔۔۔۔۔۔۔ہر ایک اشیاں دو دو تو لے لیں
17۔ ،مصری 12 تولہ لے سب کو کوٹ چھان کر سفوف کریں اور آدھی چمچ صبح آدھی چمچ شام شام کو شیر گاؤ کے یا پانی سے کھلادیا کریں ۔ یہ سفوف سیلان الرحم کےلیئے بھی نہایت مفید ھے ۔
ترشی اور تیل سے ، کثرت ج**ع اور زیادہ آرام سے پرھیز کروائیں ۔
ابراہیم دواخانہ
ہربلسٹ حکیم محمد اسامہ
0325,5460001...رابطہ نمبر
0325،5460001
تیار شدہ میڈیسن بھی آپ منگوا سکتے ہیں
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے میڈیسن منگوائیں شکریہ
15/12/2022
دمہ کے مریض متوجہ ہو
دیسی جڑی بوٹیوں سے دمے کا علاج کریں
دمہ کی اقسام اور علاج کاتفصیلی بیان
دمہ کو لاعلاج مرض تصور کیا جاتاہے لیکن یہ بات حقیقت سے کوسوں دور ہے۔دمہ قابل علاج ہے۔بس ضرورت اس امر کی ہے کہ دمہ کی اقسام کی تشخیص کرکے اس کےمطابق علاج کیاجاٸے۔کیوں کہ اقسام مختلف ہونے کی بناپر ہر قسم کا علاج بھی مختلف ہے۔
١۔اعصابی دمہ
اعصابی دمہ میں نزلی ٗ بلغمی اور استرخاٸی دمہ بھی شریک ہیں۔
علامات:
١۔مریض کے اعضا ٕ صدر پر رطوبات کی زیادتی ہوتی ہے۔
٢۔اعضا ٕ ڈھیلے ہوجاتے ہیں۔
٣۔بلغم انتہاٸی رقیق ہوتی ہے۔
٤۔پیشاب کی رنگت سفید ہوتی ہے۔
٥۔جب رطوبات کا دباٶ پھیپھڑوں کی طرف بڑھتاہے تو شدید دورہ کی صورت اختیار کرلیتاہے۔
پرہیز ۔۔
تیل والی تمام اشیاء اور فاسٹ فوڈ ۔چاول ۔پراٹھا وغیرہ وغیرہ ان تمام چیزوں سے پرہیز کریں اور اپنی زندگی کو شاندار انداز میں جینا سیکھیں
٢۔غدی(صفراوی) دمہ
دمہ کی اس قسم میں غشاٸے مخاطی ٗ جگر اور گردوں کے افعال میں خرابی واقع ہوتی ہے۔
علامات:
١۔بلغم پتلی اور رنگت زردی ماٸل ہوتی ہے۔
٢۔اکثر چہرہ کی رنگت میں زردی ہوتی ہے۔
٣۔کبھی جی متلاتاہے۔
٤۔پیشاب کی رنگت زردی ماٸل ہوتی ہے۔
٥۔مروڑ کی صورت ہوتی ہے۔
٦۔بعض اوقات پیشاب میں جلن اور ضعف قلب کی شکایت بھی ہوتی ہ
نوٹ
١۔ہمارے مطب پر ہر قسم کے امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کیا جاتا ہے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ تھے
۲۔ہمارے مطب سے تیار شدہ ادویات بھی مل جاتی ہیں
٣۔پنسار کی تمام ادویات اور تمام دیسی جڑی بوٹیاں ہمارے مطلب پر دستیاب ہیں
۴۔مزید معلومات کے لئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
0325,5460,001
14/12/2022
7 دن میں بال گرنا بند
🥀🥀🥀 بال کریں لمبے گھنے اور صحت مند 🥀🥀🥀
💫بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بنانے کے لیے
سیکاکای 20ﮔﺮﺍﻡ کلونجی 20ﮔﺮﺍﻡ میتھی دانہ 20ﮔﺮﺍﻡ آملہ 20 گرام، ریٹھا 20 گرام، بالچھڑ 10 گرام، افتیموں 10 گرام، گل سرخ 20 گرام،ہلیلہ زرد20 گرام، آملہ مصفاہ 20 گرام، بھہڑہ دس گرام، کچور 10 گرام ﮐﻮ ﺩﻭ ﻟﭩﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟﺑﮭﮕﻮ ﺩﯾﮟ 5 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﻮﺍﻭﺑﺎﻝ ﻟﯿﮟ ﺟﺐ ﭘﺎﻧﯽ ﺁﺩﮬﺎ ﻟﭩﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﮰﺗﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺟﻮﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯿﮟ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺍﺱﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﯾﻞ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ 400ﮔﺮﺍﻡﺍﻭﺭﺳﺮﺳﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ 400ﮔﺮﺍﻡ بادام روغن 100 گرام، کدو کا تیل 50 گرام، تارامیرا کا تیل 50 گرامﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ...
ﺟﺐﭘﺎﻧﯽﺧﺸﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﮰﺗﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﮟ بالوں کے لیے سو فیصد بہترین کام کرنے والاﺍﺱ ﮐﻮﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭﮐﻨﮕﮭﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﻧﺪﺍ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﺎﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻝ ﻟﻤﺒﮯ ﮨﻮﻧﺎﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ...
تیار شدہ ہول سیل ریٹ پہ ہمارے پاس دستیاب ہے
مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں .
0325،5460001
ہربلسٹ حکیم محمد اسامہ
ہوم ڈلیوری آل پاکستان فری
پیمنٹ کیش اون ڈلیوری
13/12/2022
اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلئے بےحد مفید کورس۔
" 3ماہ کورس"
سپرم کائونٹ میں90٪ تک اضافہ۔
*سفوف نرملی *
*معجون خاص جواہردار*
مردانہ کمزوری کا مکمل علاج، شہوت میں کمی اور سرعت انزال ہونے کا خاتمہ۔
پیشاب کے بعد قطروں کا مسئلہ اور اعصابی کمزوری مکمل طور پر دور۔
عضو خاص کی کمزوری اور ٹیڑھاپن دور کرنے کیلئے خاص طلاء۔
کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟
کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟
دیسی جزاء سے تیار کردہ
📌بے اولادی
📌مردانہ طاقت
📌سپرم کی کمی
📌سرعت انزال
📌منی کا پتلا یا کم ہونا
" یہ کورس "دل کے مریض بلڈ پریشر کے مریض شوگر کے مریض اور جوڑوں کے درد کے مریض بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا نقصان نہیں دیتا بلکہ ان امراض کو بھی درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یا کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے
یاد رہے کہ شبابی طاقت کا یہ عظیم نسخہ بہت محنت سے اور قلیل مقدار میں تیار کیا جاتا ہے
آرڈر پر ھوم ڈیلیوری منگوانے کیلیئے رابطہ کریں -
پورے پاکستان میں پیک بھیجا جائیگا۔
پیمنٹ کیش اون ڈلیوری ہ
03255460001
herbalist hakeem usama
12/12/2022
معجون ٹائمنگ
فاسٹ ٹائمنگ
ھوالشافی
شقاقل مصری، خولنجاں ،ثعلب مصری، لونگ ، زعفران ، امبر ۔کستوری ۔ فلفل سفید، جائفل ، دال چینی ۔جلوتری ، تخم پیاز، بڑی الائچی ، چھوٹی الائچی ۔ ھر ایک 14 گرام۔ ،۔
حب الزلم ،حب الخضراء ، حب القطن ، کنجد مقشر ھر ایک 13 گرام ۔
،زعفران 4 گرام ۔ مشک عمدہ و خالص اڈھائی گرام ۔
سب اجزاء کو الگ الگ پیس کر باریک سفوف بناکر شہد دوگنا میں معجون بنالیں ۔
رات کو سونے سے آدھا گھنٹا پہلے آدھے چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔۔۔
اس کے استعمال سے بدن میں خون وافر پیدا ھوتا ھے ۔دل و دماغ معدہ و جگر مثانہ و گردے اور آنتیں طاقتور ھوجاتے ھیں ۔ اعصاب یعنی پٹھوں میں قوت آجاتی ھے ۔ جنسی غدود میں طاقت اور تحریک پیدا ھوکر مادہ منویہ بکثرت پیدا ھوتا ھے ۔ ضعفِ انتشار اور نامردی کا قطعی خاتمہ ھوجاتا ھے ۔ ستّر سال کے عمر رسیّدہ اس سے جوانی کے دن گزار رھے ھیں ۔
وہ لوگ جو کثرتِ ج**ع مشت زنی اور جریان و اح**ام کی وجہ سے جوھرِ شباب ضائع کر چکے ھیں وہ چالیس دن کے متواتر استعمال سے تمام گزشتہ فرحتوں کا اعادہ کرسکتے ھیں ۔بڑھاپے کے آثار دور ھوتے ھیں بیس سالہ قوّت بدن عود کر آتی ھے ۔ غرضی کہ بہترین مغلّظ محّرک اور مبّہی ھے
آن لائن منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
watsapp
03255460001
اگر پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک اور شیئر کریں
https://youtube.com/
11/12/2022
خواتین اور مرد حضرات کے لئے خوشخبری
جسم کو موٹا اور صحت مند بنائیں
قیمت صرف 3000 روپے
جو اپنے جسم کے دبلے پن کی وجہ سے پریشان ہیں، اب پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایسا نسخہ جس کے استعمال سے آپ کا۔جسم صرف تین ماہ کے اندر اندر پرکشش اور صحت مند نظر آنے لگے گا ۔۔۔
پورے پاکستان میں ھوم ڈلیوری فری ہے
منی بیک گارنٹی کے ساتھ ۔۔۔۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں
03255460001
آل پاکستان ھوم ڈلیوری فری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore