Islam ki dawat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam ki dawat, Lahore.
08/02/2024
Vote casted
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کےرفع الیدین کرنے پر 3 خلفاء راشدین سمیت 19صحابہ رضی اللہ عنھم چشم دید گواہ ہیں کہتے ہیں"میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا؛ جبکہ کسی ایک صحابی نے بھی یہ نہیں کہا رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ایک نماز میں بھی رفع الیدین ترک کیا۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں "یہاں تک کہ اللّٰہ سے جا ملے؛حدیث کی 23 کتب میں رفع الیدین کرنے کی 257 صحیح اور مرفوع احادیث کو صریحاً نظر انداز کرنا کس دین کی خدمت ھے؟ رفع الیدین کسی فرقے کا طریقہ نہیں بلکہ رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ھے جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشگی فرمائی ھے۔ ترک سنت پر مداومت بڑا گناہ اور ترک سنت بموجب لعنت ہے۔نمازیوں کو اپنی نمازوں کی فکر کر تے ہوئے نمازیں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کے عین مطابق اداکرنی چاہیں نہ کہ کسی اور کے طریقے پر۔ نمازیوں کو اپنی آنکھوں سے تحقیق کرنی چاہیے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا "نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو؛ اس حکم نے نماز کو رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے مشروط کردیاہے۔ دنیا کے سارے معاملات کی دیکھ بھال ہم اپنی آنکھوں سے کر یں اور دین سے چشمِ پوشی کرتے ہوئے اسے دوسروں کی نظر سے دیکھیں یہ روش دنیا و آخرت کا خسارہ ہے _____ذرا سوچیں! تحقیق کریں مشقت کے باوجود نمازیں رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ادا نہ ہونے کے باعث رد کر دیں گئیں تو کون سا امام ھے جس کی سفارش سےرد کی گئی نمازوں کو شرف قبولیت حاصل ہو_____؟غور کریں اور __ اپنے اندر سنت سے روشناس ہونے کی طلب پیدا کریں___ اللّٰہ تعالیٰ دین کی طلب رکھنے والوں کو ضرور دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے
18/10/2023
ویلڈن اسے کہتے ہیں فوری انصاف
مرضی کے فیصلے اسی طرح ہی کیے جانے ہیں.
27/09/2023
سورۃ الرحمن بہت ہی خوبصورت آواز اور تلاوت
TikTok · القرآن الکریمISLAM 1987 21.7K likes, 142 comments. “ #سورۃالرحمن ”
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب و احترام قیامت کے بعد بھی ہم پر فرض ہے. الحمدللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
18/10/2023