khalid official

khalid official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khalid official, Health/Beauty, .

06/06/2026

🍿🥤🎬

24/05/2026
05/05/2026

*تو مجھے دیکھ پھر دیکھ اور دیکھ پھر سوچ؛* 🥹

*ٹوٹ کر جو سنبھلتے ہیں وہ کتنے حسین لگتے ہیں!*💔💯 منصف

07/04/2026

زندگی میں اہمیت ہمیشہ اسی کو دو🍂
جو تمہاری قیمت سمجھتا ہو💫 منصف 👀

16/03/2026

*انتہائی افسوسناک خبر*
چک نمبر 123 پی منٹھار روڈ پر واقع بشارت ٹریڈرز جوکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نکال رہا تھا۔
خواتین کا بہت زیادہ رش اوربھیڑ کی وجہ سے بہت زیادہ خواتین چھت کے اوپر چڑھ گئیں اور دوکان کی چھت گِر گئی۔

ابھی کی تازہ اطلاعات کے مطابق 20 سے زائد خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطاعات ہیں اور 50 سے زائد زخمی بتائے جا رہے ہیں

Website