Gal Bat

Gal Bat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gal Bat, Health/Beauty, house 675 3d 2 green town bagrian lahore, Lahore.

04/09/2026

Good morning 🌞 all. my Facebook family members.

20/08/2026

گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم میں 15 دن کا وقت بتایا جاتا ہے گلر مجھے تو کی مہینے سے آفر لیٹر تک نہیں ملا کب ملے گا کوئی پتا نہیں اور کن لوگوں کو جلدی آفر لیٹر ملتا ہے پتا نہیں

17/08/2026

بارش نہ ہو تو مہنگائی اور پڑول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے گرمی کی شدت ادر بھی زیادہ لگنے لگتی ہے شکریہ خدا یا کے بارش نے بچا لیا

09/08/2026

مجھے رینٹ پر گھر درکار ہے جس کارنیٹ 50 ہزار سے 60 ہزار کے درمیان ہو Saint Anthony School Faisal Town کے قریب اگر کوئی بھائی کو پتہ ہو تو میرے نمبر 03405420675 پر رابطہ کرے شکریہ.

08/08/2026

👌مفت مشورہ👌
🙏
حکومت بے شک روز پیٹرول کی قیمت بڑھائے۔ پر تنخواہ میں اضافہ بھی پیٹرول کی قیمت کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ہونا چاہیے 🙏🥱🥱🤭

08/08/2026

Choohiya or Sher ki Kahani mer Zubani #

14/07/2026

مفت مشوره
گورنمنٹ آ ف پنجاب کے 2-3 دوکانوں کے درمیان کوڑے والی بین رکھے اور دوکانداروں کو ہدایت کرے کہ کچرا اس بین میں ڈالیں اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں.
اگر بات اچھی لگی ہو تو آگے شیئر کریں تاکہ حکومت تک پہنچ جائے

28/06/2026

Please Follow my YouTube channel. Thank you
#

Nickson john on TikTok 23/04/2026

دوستوں میرے Tik Tok account کو خاطر شیر اور لائک کریں آپ کا بہت بہت شکریہ

Nickson john on TikTok .john8 127 Followers, 174 Following, 5009 Likes - Watch awesome short videos created by Nickson john

10/04/2026

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے که صرف ٹک ٹاک میں ہی پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے ـ جواب ضرور بتاتا ۰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

House 675 3d 2 Green Town Bagrian Lahore
Lahore
5400