The Beauty Destination

The Beauty Destination

Share

11/03/2025
11/03/2025

Beshak

08/10/2024

*میرا دل کرتا ہے جب میں قرآن پڑھوں یا ربی قرآن میرے دل میں اترے میری آنکھوں سے بھی آنسو جاری ہوں جیسے صالحین کے دلوں پہ اثر کرتا ہے قرآن کی محبت میرے دل میں بس جائے جب بھی قرآن پڑھوں جہاں اللہ کے عذاب والی آیت پڑھوں دل اور روح لرز جاۓ اللہ سے دعا کروں الھم اجرنی من النار اور جہاں اللہ کی نعمتوں کا ذکر آۓ تو اللہ سے دعا کروں الھم انی اسئلک الجنۃ یا الٰہی ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما لے جو قرآن سے محبت کرتے ہیں آپ کے چنے ہوۓ خاص بندے ہیں یا الٰہی ہمیں جنت والوں میں سے بنا دیں جن کی زبانیں آپ کے ذکر کرتی رہتی ہیں*
*یا ربی ہمیں جنت والوں میں سے بنا دیں قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا نور بنا دیں یا ربی قرآن کی ہمیں دن اور رات میں تلاوت کرنے والے بنادیں اور اپنی پیاری سی جنت میں جانے کا حقدار بنادیں*

14/09/2024

*اگر کوئی آپ کو کہے کہ "میرے لیے دعا کرنا" تو رسماً نہ کہیے کہ "جی ضرور"*
*بلکہ واقعی کر دیا کیجیے، کیا پتہ اس لمحے دنیا اس پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو اور آپ کی دعا پر اس وقت "کُن" کی مہر لگی ہو*

*”لَا حَوْلَ وَلَا قُوَةَ اِلَّا بِاللّٰهِ“ کی وجہ سے بڑی بڑی ہولناکیاں ختم ہو جاتی ہیں، بڑے بڑے بوجھ اتر جاتے ہیں اور اس کلمہ کے ذریعے مسلمان بہت بلندیاں حاصل کر لیتا ہے کیونکہ ”لَا حَوْلَ وَلَا قُوَةَ اِلَّا بِاللّٰهِ“ پڑھنے والا اپنے سارے معاملات اللّٰه تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے اور جو شخص اپنے معاملات اللّٰه تعالیٰ کے سپرد کر دے تو پھر اللّٰه تعالیٰ ایسے شخص کو کبھی ضائع نہیں کرتے۔۔۔۔ ♥️*

03/08/2024

عقل مند عورت اپنے شوہر کی محبت میں سسرال کے سارے رشتے خندہ پیشانی سے نبھاتی ہے۔
کیونکہ اسے پتہ ہے کہ یہ وہ رشتے ہیں جو اس کا شوہر کبھی چھوڑ نہیں سکتا کیونکہ اس کی اجازت اسے اس کے رب نے نہیں دی۔
(سسرالی رشتے بھی رحم کے رشتوں میں ہی آتے ہیں جن سے قطع تعلقی حرام ہے۔
اور جب رب نے چچا کو باپ کی جگہ دے دی کہ باپ کے بعد چچا ہے تو اب کہنے سننے کو کیا رہ جاتا ہے۔
کہ جس عورت کو اپنے شوہر کی آخرت پیاری ہو وہ اسے اس کے پیارے رشتوں سے دور ہرگز نہیں کرسکتی۔
اور اس صورت میں تو بلکل نہی جب شوہر بیوی کے ان رشتوں سے ملتا ہے اور اپنی بیوی ہر بھی کوئ پابندی نہی.
( یہی وہ نکتہ ہے جہاں آکر ساس سسر کی خدمت فرض ہے کہ نہیں اس بحث کا اختتام ہوجاتا ہے)

24/06/2024

والدین کا گھر

صرف یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ جب جی چاہے
بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں


یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ دروازے میں چابی لگا کر
براہِ راست گھر میں داخل ہو سکتے ہیں


یہ وہ گھر ہے
کہ جہاں محبت بھری نگاہیں
اس وقت تک دروازے پر لگے رہتی ہیں
جب تک آپ نظر نہ آ جائیں


یہ وہ گھر ہے
جو آپ کو آپ کی بچپن کی بے فکری
اور خوشیوں کے دن یاد دلاتا ہے


یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ کی موجودگی
اور ماں باپ کے چہرے پر محبت کی نظر ڈالنا باعثِ برکت ہے اور ان سے گفتگو کرنا اعزاز کی بات ہے۔


یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ نا جائیں تو
اس گھر کے مکینوں کے دل مرجھا جاتے ہیں۔


یہ وہ گھر ہے
جہاں ماں باپ ک صورت میں
دو شمعیں جلی رہتی ہیں
تاکہ آپکی دنیا کو روشنی سے جگمائیں
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دیں


یہی ہے وہ گھر
جہاں کا دسترخواں خالص محبتوں سے بھر پور اور ہر قسم کی منافقت سے پاک ہے


یہ وہ گھر ہے
کہ اگر یہاں کھانے کا وقت ہو جائے
اور آپ کچھ نہ کھائیں
تو اس گھر کے مکیںوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں
اور وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔


یہ وہ گھر ہے جہاں
آپ کو ہر قسم کی خوشیاں
اور قہقہے میسر ہیں

آہ ہ ہ ہ۔۔۔ لوگو
ان گھروں کی اہمیت کو پہچانیں
قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے

وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں
جن کے پاس والدین کے گھر ہیں۔

کس کس کو یاد آتا ہے اپنے والدین کا گھر 🤲😔

17/06/2024

to All Muslims . May this eid bring happiness in your life. May on this eid you embrace your loved ones whole heartdly. Spread love , spread smiles, spread peace ❣️

06/06/2024

پاکستانی امریکہ کو سوپر پاور کہہ کر یاد کرتے تھے اب سوپر اوور کہہ کر یاد کریں گئے🤣🤣😂😂😂

21/05/2024

6 نفسیاتی بیماریاں جو ہمیں غیر محسوس طریقے سے لاحق ہو سکتی ہیں اور ہم انہیں محض عادت سمجھ کر اہمیت نہیں دیتے. ان کا علاج ماہر نفسیات کے پاس ہوسکتا ہے.

1- Clinomania
ہر وقت اپنے بستر پر پڑے رہنے کی شدید خواہش.

2- Jouska
دماغ کی بنائی ہوئی مصنوعی یا خیالی گفتگو، جس میں ایسی شدید خواہش کا پیدا ہونا جو آپ کو من گھڑت ایجادات کرنے اور ہر وقت خیالی دنیا میں رہنے پر مجبور کرتی ہے، مثلاً
روزانہ کی بنیاد پر آپ کے دماغ کے اندر جعلی یا فرضی منظرنامے تخلیق ہونا، فرضی لوگ اور فرضی گفتگو میں فرضی مکالمے بنانا، یعنی خیالوں کی دنیا میں ایسے حالات و واقعات تخلیق کرتے رہنا جو جھوٹے ہوں، حقیقت سے ان کا واسطہ نہ ہو مگر آپ اسے سچ مانتے ہوں.

3- Philophobia
محبت کا خوف
منگنی یا شادی کا خوف- ایسا خوف جس میں کسی کے ساتھ بامعنی تعلقات رکھنے کی صلاحیت منفی طور پر متاثر ہوسکتی ہے۔ بچپن یا جوانی میں قریبی رشتوں کی تکلیف دہ علیحدگی کو دیکھنا اور پھر اپنی زندگی میں محبت کے رشتے استوار کرنے سے خوفزدہ رہنا۔

4- Nyctophobia
اندھیرے یا رات کا انتہائی خوف.

5- Exulansis
آخر کار کسی بھی چیز کے بارے میں بات کرنے کی خواہش کو کھونے کا احساس.
اپنے آپ سے متعلق یا کسی بھی تجربے میں سے گزرنے کے بعد اس بات کا خوف کہ اگر آپ اس موضوع کے متعلق بات کریں گے تو کوئی بھی آپ کو نہیں سمجھے گا۔

6- Monachopsis
مستقل احساس کہ ہر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے۔
یا ایسا احساس جس میں ہر محفل میں لگے کہ آپ کو کوئی توجہ نہیں دے رہا اور آپ غلط جگہ پر ہیں.

آپکو ان میں سے کون سی ہے؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Sadar Cant
Lahore
5400