Ishq -e- Lahaasil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishq -e- Lahaasil, Health/Beauty, Lahore.
12/12/2023
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا
لفظوں کی نہیں جزبات کی کتاب ہوں میں 🌿🌺🌿
Humaira Malik
12/12/2023
ُُاُس کی بد قسمتی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ
مجھے کسی اور کی دُلہن بنتے ہوئے دیکھے گا 🙂🥀
Humaira Malik
11/12/2023
جن چاہتوں کی قدر نہ تھی تمہیں وہ چاہتیں
اپنے ہمسفر پے وار کے دکھاؤں گی 🔥❤🌹🙈
Humaira Malik
09/12/2023
جانتی ہوں کوئی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا
لیکن پھر بھی چاہتی ہوں
کہ وہ صرف میرا ہی رہے ❤🌹
Humaira Malik
07/12/2023
سنو کھڑوس جلدی سے میرے ہوجاؤ ناں
میں نے سب کو بتانا ہے، دیکھو میں نے
اپنی محبت حاصل کرلی 😍💞💞
Humaira Malik
06/12/2023
جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے ❤💯
Humaira Malik
06/12/2023
میں ذہنی عادی ہوں تمہاری
میرے" شہزادے" بات صرف محبت کی نہیں ہے ❤❤
Humaira Malik
06/12/2023
تو خوش ہے یہ خبر ہی کافی ہے میرے لئے
اب تو کس کے ساتھ ہے ، اس سے مجھے کوئی مطلب نہیں
Humaira Malik
06/12/2023
خدوخال بگاڑ گئیں لا حاصِل محبت۔۔۔
اب ہم پُرانی تصویروں والے کہاں۔۔۔۔۔ 🥀
Humaira Malik
06/12/2023
ہم محبت کے نام سے بھی انجان تھے
اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا 🌹❤
Humaira Malik
Click here to claim your Sponsored Listing.