D:Z:Meer

D:Z:Meer

Share

d a meer

03/10/2025

:اک رات ایک بات لکھوں گا 🥀
زندگی میں جو خواب پورے نہ کر سکا🫂
ان خوابوں میں تیرا ساتھ لکھوں گا💔
ہم دونوں ساتھ ہو جاتے🥂
یہ ایک بات میں بار بار لکھوں گا😞

03/10/2025

ایک رات ایک بات لکھوں گا 😘😘 میں ہر پل تیرا ساتھ لکھوں گا ❤️❤️
تیری یاد میں مر تو جاؤں گا مگر مرنے کے بعد تجھ سے ملاقات لکھوں گا ❤️
اس کتاب میں سب کچھ میری مرضی کا ہوگا
تو سو جائے گی جب میں دن کو رات لکھوں گا 🙂

03/10/2025

❤️۔۔۔انت الحیات۔۔۔❤️:ایک رات ایک بات لکھوں گی
سامنے روضہء رسول اور آنکھوں سے برسات لکھوں گی
رب جو پوچھے مجھ سے میری مرضی کی حالت
وقت نزع پیارے آقا کا دیدار اور کلمہ لکھوں گی 🥹🥹🥹

02/10/2025
02/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Pakistan
Lahore
786786