Beauty Hub

Beauty Hub

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty Hub, Lahore.

27/06/2020

رنگ گورا کرنے والی خواتین کی مقبول کریم فیئر اینڈ لولی بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد کریم کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔

ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں اربوں روپے کماتی ہیں۔ چند سال سے ایسی مصنوعات کو نسلی تعصب کے خلاف قرار دے کر ان کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جاتا رہا ہے۔

فیئر اینڈ لولی پر بھی پاکستان اور بھارت سمیت ایشیا بھر میں تنقید کی جاتی رہی ہے، جس کے اب کمپنی نے اس کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

کمپنی کے بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر ڈویژن کے صدر سنی جین نے اعتراف کیا کہ وہ ’فیئر‘ لفظ کو ’وائٹ‘ اور ’لائٹ‘ جیسا ہی سمجھتے ہیں جو خوبصورتی اور گوری رنگت کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔وہ اس لفظ کو درست نہیں مانتے اور اب اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں۔

21/05/2020

قدرتی، غذائی طریقہ علاج اپنائیں! اپنے حسن کو بچائیں!!!

13/05/2020

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

04/05/2020

A Proven Hair Treatment

30/04/2020

خواتین و حضرات کے بالوں کی تمام بیماریوں کا قدرتی علاج۔۔۔ بائیوزل

15/04/2020
07/12/2019

آج کل ملاوٹ شدہ خوراک اور فضائی آلودگی کے باعث خواتین بالخصوص مردوں کے سر، داڑھی اور موچھوں کے بال کم عمری میں ہی سفید ہونے لگتے ہیں. جڑی بوٹیوں سے تیار بائیوزل بلیک سفید بالوں کو نہ صرف مستقل طور پر سیاہ کرتا ہے بلکہ انہیں مضبوط گھنے اور لمبے بھی کرتا ہے.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore