M. Hammad Bashir Qadri Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M. Hammad Bashir Qadri Official, Health/Beauty, 365M Model Town, Lahore.
24/10/2023
Happy Birthday to you Sir ❤️
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
20/10/2023
میں حقیقتوں سے واقف شخص
اپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا🖤🥀
18/10/2023
پروفیسر محمد نواز ظفر چشتی صاحب کی مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی صاحب کے ساتھ اظہار محبت کے دوران لی گئ تصویر
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسیز منہاج یونیورسٹی کو چلانے والے اور آج ادارے کو اس مقام تک پہنچانے میں ان دو اساتذہ کا کرام کا بہت اہم رول ہے
اس ادارے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں شریعہ کورس کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے
جو بچہ میٹرک کر کے آتا ہے وہ ایک ہی چھت نیچے سات سالہ شریعہ کورس کے ساتھ ساتھ بی ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی
کر کے جاتا ہے
ان دو عظیم شخصیات کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آج پوری دنیا میں منہاج القرآن کے اداروں پر خدمات دینے والے سب منہاجین آپ کے شاگرد ہیں
اللّٰہ پاک اس ادارے میں خدمات دینے والوں کو اور اس ادارے میں تعلیم حاصل کرنے والوں پر کرم فرماۓ فضل فرماۓ
اللّٰہ پاک ان اساتذہ کرام کا سایہ سلامت رکھے
My best and Favorite Teachers ❤️
تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ کو ماہِ ربیع الغوث مبارک ہو❤️
نبیﷺ کی صُورت، نبیﷺ کی سِیرت، نبیﷺ کا نقشہ
جنابِ زہرا۔
14/10/2023
To Night inshallah ❣️ Gujranwala ❣️
13/10/2023
🌹سَیّدُالسادات، شیخُ المشائخ، شہزادہِ غوثُ الوریٰ، قُدوَۃُ الاولیاء🌹
🌹حضور سیّدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی (رحمۃ اللہ علیہ).🌹
مرکز تجلیات دربار غوثیہ ٹاؤن شپ لاہور.
10/10/2023
رکھ لیں وہ جو در پر مجھے دربان وغیرہ🌖🤲🏻❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
54700