Shahi Punjeeri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahi Punjeeri, Health/Beauty, E-268, Lahore.
پنجیری صدیوں سے آزمودہ ایک قوت بخش مرکب ہے، جسے ہم خاص روایتی طریقوں کے عین مطابق تیار کرتے ہیں۔ اس میں 8 قسم کے خشک میوہ جات، سوجی، چنے ، چاروں گوند ، چاروں مغز ، گڑا چینی اور دیسی گھی وغیرہ شامل ہیں.
21/01/2024
ایک کلو = 2800 روپے
آدھا کلو = 1400 روپے
پنجیری کے فوائد
1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے.
2)- سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹانک ہے.
3)-جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے
4- کمر کے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
5)-معدہ اور انتڑیوں کی کمزوری دور کرتی ہے.
6)- بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت پیدا کرتی ہے
7)-دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر سڈول اور چاک و چوبند کرتی ہے۔
8)- سرد موسم میں حسب ضرورت جسم میں حرارت غریزی پیدا کرتی ہے
9)-بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے
10)- صالح خون پیدا کر کے رنگت کو نکھارنے اور سرخ و سفید بنانے کے لیے مفید ہے۔
11)- لو (low) بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے حیات افزا ہے.
پنجیری صدیوں سے آزمودہ ایک قوت بخش مرکب ہے، جسے ہم خاص روایتی طریقوں کے عین مطابق تیار کرتے ہیں۔ اس میں 8 قسم کے خشک میوہ جات، سوجی، چنے ، چاروں گوند ، چاروں مغز ، گڑا چینی اور دیسی گھی وغیرہ شامل ہیں ہماری ہوم میڈ پنجیری نہ صرف ذائقہ میں لذیذ ہے بلکہ صحت کے حوالے سے بھی ایک عمدہ ٹانک ہے۔
10/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
05499