Aabis Alvi

Aabis Alvi

Share

Ya Ali madad

19/07/2025

Alhamdilloih 🙏

20/06/2025
15/06/2025

یہ دن ہے عید کا ، آو منا کے دیکھتے ہیں
منافقت کے دِیوں کو بجھا کے دیکھتے ہیں
علیؑ کے سر پہ ولایت کا تاج آج سجا😊😊
😍علیؑ کی سمت نبیؐ مسکرا کے دیکھتے ہیں
برس رہی ہے گھٹا یہ جو خُم کے میداں میں
یہ ابرِ نور ہے اسمیں نہا کے دیکھتے ہیں
😍بنا ہے کونسی لکڑی سے منبرِ پالاں
چلو چلو ذرا نزدیک جا کے دیکھتے ہیں

تمام اہلِ اسلام کو عید سعید بہت بہت مبارک ہو

14/06/2025

تمام مومنین کو عید غدیر مبارک ہو
❤️

12/06/2025

08/06/2025

تنہائی کا گناہ "زوال" تک
اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے.

02/06/2025

Mashallah

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Lahore