Khawar Ashiq Monsoor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawar Ashiq Monsoor, Lahore.
سردار سید تجمل عباس ہمدانی بادشاہ سے
قیصدہ خواں سایئں خاور دعالیتے ہوے
Song madam Noor jhan .ha
21/03/2026
حضرت امام علی علیہ السلام :
جو بھی مومن مہمان کی آمد اور آواز سن کر خوش ہو جائے تو اللہ اس کے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے اگرچہ اس کے گناہ زمین سے آسمان تک پھیلے کیوں نہ ہوں.
📚جامع الاخبار ج, 1 ص547.
ذکر ابوطالب علیہ السلام۔واہ واہ
حق ادا کر دیا حلالی ماں کا بیٹا ہے
01/03/2026
انالله وانااليه راجعون 🥹
جس سے ڈرتے تھے زمانے کے ستم گر سارے آج کے دور کا وہ مالک اشتر نہ رہا رضََا بقضائہ و تسلیمََا لامرہ
اِنَّ لِلہ وَاِنَّ اِلَیہِ رٰاجِعُون
`شہادت مبارک اے فرزند زہرا۴`
یزیدیوں نے جب بھی حسنیوں پر حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا
مولا شہیدوں کے درجات بلند کریں🙏ترلائی کلاں🙏😥
01/02/2026
Insha Allah g ❤️
21/01/2026
پرانی یادیں بہت انمول اور نفیس انسان چلے گئے
محترم استاد مختار منصور ملنگی صاحب
چاچو امتیاز حسین قریشی اللہ پاک مغفرت فرمائے
13 رجب جشن پاک 7چک مرشد ہمدانی بادشاہ کے پاس نوکری
mozakraat show. . .
10/12/2025
حاجی منصور علی ملنگی صاحب گڑھ موڑ (جھنگ)سے تعلق رکھنے والے ایک معروف اور مقبول اردو/سرئیکی اور پنجابی گلوکار تھے، جنہوں نے اپنی منفرد آواز اور درد بھری گائیکی کے ذریعے عوام کے دلوں میں خاص مقام بنایا۔ کئی مشہور گیتوں اور غزلوں میں اپنی آواز کا جادو دکھایا، جن میں کہڑی غلطی ہوئی ہے ظالم،گھر بے وفا دا ، چھبہ چوڑیا دا ، راجہ حسن دا اور کئی ہزاروں گیت اور غزلیں شامل ہیں۔ ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی لوگ شوق سے سنتے ہیں۔ وہ تقریباً 11 سال قبل اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے، لیکن ان کی آواز اور فن آج بھی موسیقی کے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
دعا گوں ہیں کہ اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Meet up with singer Imran talib dard sab &Humaira Arshad ♡❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.