postQuam Cosmetics Pakistan
We have begun to grow with this spirit, first in Spain, later in Europe and now in other continents.
postQuam Cosmetics | A high quality cosmetics (skin, hair and body) imported from Spain, To buy online download postQuam Cosmetics App from google play store and enjoy shopping. POSTQUAM COSMETICS manufactures and commercializes cosmetic products for the professional sector, besides accessories, machines, furniture... We are a global supplier for hairdressers and beauticians. POSTQUAM, which was
22/10/2024
23/06/2024
International Skin treatment course (online) 2024
Level 1
انٹرنیشنل سکن ٹریٹمنٹ کورس کا اگلا گروپ اگست میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کورس میں آپ کو بین الاقوامی معیار کی سکن ٹریٹمنٹ کروائی جاتی ہے۔ یہ کورس آن لائن ڈائریکٹ ہانگ کانگ سے کروایا جائےگا۔ نوٹس، کورس بک، پریکٹیکلز، تھیوری، لیکچرز، پریکٹس ، پراڈکٹ انفارمیشن ، بزنس کا طریقہ ، سیلون میں جاب کے اصول، اسائنمنٹ ، اور بہت کچھ۔
کورس کی تاریخ: 16اگست2024
فیس: 85000
کورس کی مدت پانچ ماہ
آپ پوری فیس ایک ساتھ بھی دے سکتی ہیں اور ماہانہ بھی۔
رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 15 جولائی تک ہے۔
کورس مکمل کرنے کے بعد امتحان ہو گا۔ اور پاس کرنے والی طالبات کو ساکاز اکیڈمی کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔
اگر آپ بھی یہ کورس کرنا چاہتی ہیں تو پوسٹ پر دیے نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں
25/04/2024
International Skin treatment course (online)
Level 1
اسلام وعلیکم بیوٹیشنز
انٹرنیشنل سکن ٹریٹمنٹ کورس کا اگلا گروپ اگست میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کورس میں آپ کو بین الاقوامی معیار کی سکن ٹریٹمنٹ کروائی جاتی ہے۔ یہ کورس آن لائن ڈائریکٹ ہانگ کانگ سے کروایا جائےگا۔ نوٹس، کورس بک، پریکٹیکلز، تھیوری، لیکچرز، پریکٹس ، پراڈکٹ انفارمیشن ، بزنس کا طریقہ ، سیلون میں جاب کے اصول، اسائنمنٹ ، اور بہت کچھ۔
کورس کی تاریخ: 16اگست2024
فیس: 85000
کورس کی مدت پانچ ماہ
آپ پوری فیس ایک ساتھ بھی دے سکتی ہیں اور ماہانہ بھی۔
رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 5 جولائی تک ہے۔
کورس مکمل کرنے کے بعد امتحان ہو گا۔ اور پاس کرنے والی طالبات کو ساکاز اکیڈمی کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔
اگر آپ بھی یہ کورس کرنا چاہتی ہیں تو اسی نمبر پر میسج کریں
شکریہ
سارہ کبیر
ہساکاز اکیڈمی
ہانگ کانگ
18/04/2024
18/12/2023
Here is next online course.
For more details whatsapp on given number.
05/10/2023
اسلام وعلیکم بیوٹیشنز
انٹرنیشنل سکن ٹریٹمنٹ
کورس کی رجسٹریشن فیس 15 ہزار ہے اور ماہانہ فیس: 4ہزار
فیس ادا کرنے کے درج ذیل options ہیں:
1۔ اگر آپ پوری فیس ایک ساتھ ادا کرنا چاہتی ہیں تو وہ بنتی ہے
35 ہزار۔
2-اگر آپ ابھی صرف رجسٹریشن فیس جمع کروانا چاہتی ہیں تو وہ ہے 15 ہزار۔
3-اور اگر آپ رجسٹریشن فیس اور ایک ماہ کی فیس دینا چاہتی ہیں تو وہ
15000 + 4000 = 19000
بنتی ہے۔
کورس کی مدت پانچ ماہ
آپ پوری فیس ایک ساتھ بھی دے سکتی ہیں اور ماہانہ بھی۔
شکریہ
سارہ کبیر
05/09/2023
آئی لیش پرمنگ آن لائن کلاس
تاریخ: 9 ستمبر 2023
ٹائم: am 11:30
فیس: Rs 3500
مکمل لیکچر، پریکثیکل، نوٹس، اور احتیاط
ہر چیز پوری تفصیل سے بتائیں جائے گی۔ کلاس فیس بک کے پرائیویٹ گروپ میں ہو گی۔
ہر سٹوڈنٹ کو اسکا سرٹیفکیٹ بھی جاری کی جائے گا۔
01/09/2023
https://youtu.be/Ajkj__-cn1k?si=iZe3jq4i_UOpqSt5
اگر آپ اپنے سیلون کے لیے پروفیشنل ہیئر آئرن خریدنا چاہتی ہیں اور آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ کس طرح کی آئرن آپ کے سیلون کے لیے مفید رہے گی اور کس طرح کی آئرن دیر تک چلے گی ، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائیک کریں، شیئر کریں اور اس طرح کی مزید معلومات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
How to Buy Professional Flat Iron/ Straightener? (Complete Guide) Hello everyone! ln this video you can select a good pro straightener/ Flat iron for your salon.. A complete guide for beginners.Please like and share this ...
04/08/2023
https://youtu.be/83N5JOviJfY
میری یہ کتاب آپ ان ذرائع سے حاصل
کر سکتے ہیں؛
1- پوسٹ قوام پاکستان کا ایپ گوگل پلے سٹور سے ڈائون لوڈ کریں اور ڈائریکٹ کمپنی کو آڈر کریں۔ لنک یہ ہے👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=tektiks.com.postquam
2- Aisha Butt +92 300 2883006
3- Rida Butt :+92 304 6663204 (Faisalabad)
4- Ghufran Laounge (Rawalpindi) : +92 300 5569396
02/08/2023
میری یہ کتاب آپ ان ذرائع سے حاصل کر سکتے ہیں؛
1- پوسٹ قوام پاکستان کا ایپ گوگل پلے سٹور سے ڈائون لوڈ کریں اور ڈائریکٹ کمپنی کو آڈر کریں۔
2- Aisha Butt +92 300 2883006
3- Rida Butt : Faisalabad
4- Ghufran Laounge (Rawalpindi) : +92 300 5569396
صرف 3 دن باقی
بہت بڑی ڈسکاؤنٹ
60٪ تک پراڈکٹس پر ڈسکاؤنٹ
موقع ہاتھ سے نکل نہ جائے
پوسٹ قوام اور ساکاز کی
بی بی گلو کی پراڈکٹس پر بڑی آفر
کمپنی سے ڈائریکٹ خریدنے کے لیے پوسٹ قوام کا ایپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کری inں اور کمپنی کو ڈائریکٹ آڈر دیں۔ دیے ہوئے لنک پر کلک کریں ۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=tektiks.com.postquam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 18:00 |
| Tuesday | 10:00 - 18:00 |
| Wednesday | 10:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Friday | 10:00 - 18:00 |
| Saturday | 10:00 - 18:00 |