Anjum Organics
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjum Organics, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.
🌹نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ گروسری
خوبصورتی، تحفظ، احساس ایک ساتھ🌹
💫روزمرہ استعمال کی پراڈکس
💫بالوں، سکن، ہونٹوں، دانتوں کے مسائل کا حل
💫برتن، واش روم، مکمل گھر کی صفائی کیلئے کلینرز
Menufectured by Anjum Organics ☘️
0325-9859317
0316-7084734
10/09/2026
تھوڑا کلر فیئر
موئسچر برقرار
سوفٹ & سموتھ سکن
یہی نہیں
بلکہ ٹیننگ، چھائیوں، ایجنگ وغیرہ کا مسئلہ بھی حل
صرف صابن کے بل بوتے پر؟؟
جی ہاں کیونکہ ہم دیتے ہیں
Organic Solutions, You Can Trust ☘️
0325-9859327
0316-7084734
Anjum Organics
10-9-2026
10/09/2026
صاف ستھری جگہ "بھی"
میٹر کرتی ہے
پاؤڈر اور لیکوئیڈ والا کام چونکہ احتیاط کا ہوتا اس لئے یہ اپنے مخصوص کمرے کی بجائے یہاں نیچے ڈائریکٹ فرش پر ہی کیا جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب پر گز نہیں ہے کہ صفائی پر کمپرومائز کر لیا جائے گا_____قطعاً نہیں
جب ہم یوں پروڈکشن کیلئے بکھیرا ڈالے بیٹھے ہوں تو جوتے باہر (وہ تو ویسے بھی باہر ہی ہوتے لیکن اس دوران خاص خیال رکھا جاتا)
رجسٹر کھلا ہوتا، رف پیپر، رائٹنگ پیڈ، پینسل، میئرنگ مشینز، ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرمامیٹر، انسٹرومینٹس، برتن سب کچھ یوں ہی پڑا ہوتا اور ساتھ ہم براجمان مکمل یکسوئی سے اپنے کام میں مگن😊
ویسے اس سیٹ اپ کا بھی اپنا ہی مزہ ہے🤗♥️
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
10-9-2026
09/09/2026
آپ بھی ہمارے اس خوبصورت سفر کا حصہ بن سکتے ہیں جہاں ہم آپ تک پہنچاتے ہیں نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ پراڈکٹس ۔
ہمارے پاس دو طرح کی کیٹاگریز ہیں
💫روزمرّہ استعمال کیلئے
☘️اس میں ٹوتھ پاؤڈر، لپ آئل، ڈش واش، واش روم کلینر، ہوم کلینر، ڈے کریم، موئسچرائزر، شیمپو، آئل اور صابن آ جاتے ہیں ہیں
💫جبکہ دوسری کیٹاگری سپیسیفک ایشوز مثلاً
ایکنی، ٹیننگ، چھائیوں، سیاہ حلقوں، ایجنگ، پتلے روکھے کم بال، وقت سے پہلے سفید ہو رہے بال، بالوں کی گروتھ ناں ہونا، چھوٹے بال، گنج پن، ہیئر فال، دو مونہے بال، ڈینڈرف، پھٹی ایڑیاں، ڈل سکن، بے رونق ہونٹ، دانتوں کے مسائل وغیرہ
☘️حل نائیٹ کریمز، فیس واش، فیشل، صابن، ڈے کریمز، لپ آئل، ٹوتھ پاؤڈر، ہیئر آئلز اور مختلف شیمپو شامل ہیں
Organic Solutions, You Can Trust
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
9-9-2026
09/09/2026
پاکستان کے
کسی بھی صوبے، قصبے، شہر یا گاؤں
میں آپ موجود ہیں ہمیں ایڈریس نوٹ کروائیں
اور گھر بیٹھے اپنی من پسند پراڈکٹ وصول کریں♥️
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
9-9-2026
پروڈکشن ٹائم♥️
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
08/09/2026
ایمانداری سے سوچیئے اور بتائیے_____کیا کبھی کسی "ٹوتھ پیسٹ" سے دانتوں پر تہہ در تہہ جمی ہوئی میل یعنی پلاک اترا ہے؟؟؟
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
8-9-2026
07/09/2026
🧡اب تک ہمارے پارسلز کی ریٹرن ریشو صفر ہے الحمد اللّٰہ
🧡ان اڑھائی سالوں میں ہمارے صرف دو پارسلز "گُم" ہوئے یعنی خریدنے والے تک نہیں پہنچے ان کا شدید افسوس ہے
🧡اس تمام عرصے میں جتنے بھی پارسلز کے ساتھ کوریئر مسائل پیش آئے ہم نے اپنی پوری کوشش کی ہر طرح کے ریسورسز استعمال کئے اور پارسلز کسٹمرز تک پہنچوائے
🧡کسی تک ڈیمج حالت میں سامان پہنچا ہم نے خود ڈی سی پے کر کے دوبارہ سامان ان تک پہنچایا کہ بھئی آپ آنلائن شاپنگ سے بدظن نہ ہوں، "اسلام" کو ہونہہ نہ کریں
🧡کسی کو پراڈکٹ سوٹ نہیں کی اسے بھی خود ڈی سی پے کر آلٹرنیٹ پراڈکٹ بھجوائی کہ بھائی تیرا بھلا ہو جائے
💫حالانکہ کوریئر سامان تیار کر کے محفوظ پیکنگ میں بک کروا دینے تک ہماری ذمہ داری ہے_____آگے پارسل ٹائم سے ڈیلیور ہو جائے، گم ہو جائے، ٹائم سے ریسیو ناں ہو زیادہ دن تک delay ہو جائے یا کسٹمر تک پارسل پہنچے ہی ناں یہ کوریئر سروس والوں کا ذمہ ہوتا ہے
💫اس کے باوجود اپنے اینڈ پر ہم یہاں بھی جان مارتے ہیں کالز کرتے ہیں نمبر لیتے ہیں ہائی لیول آفیسرز کو انوولو کرتے ہیں انہیں اپروچ کرتے ہیں۔ اور جب عام ٹیلی فون آپریٹر بندہ آفس ٹائمنگ میں آفس میں ہی PTCL پر آنے والی کال اپنا حق سمجھ کر اگنور کرتا ہے تو بار بار کالز کرنا بار بار کوشش کرنا، بار بار نمبر ڈائل کرتے رہنا کہ کبھی بھی کوئی اٹھائے گا... یاد رہے فون کالز فری نہیں ہیں بیلنس لگتا ہے یہاں بھی۔ وقت، انرجی، دماغ الگ لگتا🙂_____اس کے باوجود ہم یہ کرتے ہیں اور ان اڑھائی سالوں میں مسلسل کرتے چلے آئے ہیں کہ ہم نے نوکری نہیں کرنی "نام کمانا ہے" سو اس کیلئے اپنا %110 دینا ہے اور یہ minimum ہے🙃
💫ڈیمج بھی اصولی طور پر کوریئر کمپنی کی ذمہ داری بنتی ہے اگر پہلے سے بکنگ کے وقت پینگ محفوظ ہو تو___لیکن یہاں بھی کوریئر والے سائیڈ پر اور کسٹمر ویسے ہی سائیڈ پر ہم اسے بھی ہینڈل کرتے ہیں کسٹمر کو بھرپائی کرتے ہیں.
💫بالوں اور سکن پر استعمال ہونے والی پراڈکٹس ہر کسی کو سوٹ کریں اس کا کوئی طے شدہ اصول +گارنٹی نہیں ہے____پاکستان سمیت دنیا بھر میں کوئی بھی برینڈ سیل ہو جانے کے بعد اپنی کھلی پراڈکٹ ناں واپس لیتا ہے اور ناں ہی گاہک کو قیمت واپس کرتا ہے ... اور یہ ٹھیک بھی ہے
💫لیکن ہم نے انہیں بھی خود آلٹرنیٹو پراڈکٹس پہنچائیں کہ سامنے والا نقصان میں ناں جائے۔ ایسے کیسز بہت کم رہے بالکل ناں ہونے کے برابر لیکن ہم نے بہرحال ایسا کیا
💫جن دو پارسلز کا ہمیں اب تک پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ گئے کدھر۔ وہ نقصان بھی اپنی طرف کیا اور دوبارہ سیم پراڈکٹس پیک کیں زیادہ ڈی سی پے کی کسٹمرز کو بھیجے
🤔کیوں؟؟؟؟؟
♥️ہم اپنے لوگوں کو آسانی دینا چاہتے ہیں
♥️ آپ تک پراڈکٹس پہنچانے کے ساتھ "اپنے پن کا احساس" پہنچانا چاہتے ہیں
♥️ہم ذمہ داری لیتے کہ بھئ اگر پراڈکٹ ہماری ہے ہم اسکے ذمہ دار بھی ہیں۔ بھاگتے نہیں ہیں
♥️آپکے ذہنوں میں یہ راسخ نہ ہو یہاں سب ہی دو نمبر ہیں
♥️"ہم" جہاں ہیں یہیں کی مٹی یہیں کی خوشبو اور یہیں کے خالص پن کو محسوس کریں اسی سے بندھ جائیں.....
☘️Anjum Organics
وہی آپکی ہی مٹی، آپکی ہی خوشبو، آپکا ہی خالص پن ہے
Organic Solutions, You Can Trust ☘️
07/09/2026
تصویری کہانی🖤
اب دل کھول کر مسکرائیں🖤
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
7-9-2026
07/09/2026
یہ بھی جہاز میں بیٹھے گا فضاء میں اڑے گا زمین کے کسی دوسرے حصے میں اترے گا اور پھر وہاں کے کسی گھر میں اینٹر ہو جائے گا ان شاء اللّٰہ
اس سے پہلے اس پیک کے بڑے بہن بھائی بھی بارلے ملکوں کی سیریں کر چکے یعنی ہمارے پارسلز روٹین میں تو نہیں لیکن باہر جاتے رہتے ہیں اب اس مرتبہ اس کی باری😊
باہر رہنے والے اگر وطن سے دور رہ کر بھی وہاں دستیاب آرگینک چیزوں کو چھوڑ کر ہم سے پراڈکٹس منگوا رہے ہیں تو یہ فقط کرم ہے عطاء ہے اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں
اپنے سامنے ننھے منے کمزور سے بیج کو پھلتے پھولتے نام بناتے دیکھنا___دل تو خوش ہوتا ہی ہے___ساتھ یہ احساس مزید بڑھ جاتا کہ ہمیں اپنی فیلڈ میں ماہر بننا ہے مزید Competent ہونا ہے اور ایک دن اپنی فیلڈ میں ٹاپ
لیول کا برینڈ بننا ہے ان شاء اللّٰہ🧡
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
7-9-2026
06/09/2026
ہماری ریپیٹ کسٹمر ہیں بہت اچھی بہت پیاری بہنا ہیں مختلف پراڈکٹس منگواتی رہتی ہیں_____یہ تصویر انہی کی جانب سے شیئر کی گئی ہے___دل کو لگی سو یہاں بھی حاضر ہے💞
0325-9859317
0316-7084734
Anjum Organics
6-9-2026
Click here to claim your Sponsored Listing.