BismiAllah Attar Perfumes

BismiAllah Attar Perfumes

Share

100% orignal

02/05/2024

100%ORIGNAL

07/04/2024

You have used many perfumes in silver collection but now we are going to introduce a special one that is (SILVER BLUE) of Mancera Brand which is suitable and perfect fragrance for summer season.

20/03/2024
28/12/2023

الکحل کی متعدد قسمیں ہیں:

(1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور،کشمش یا کھجور کی شراب سےحاصل کی گئی ہو، یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، اس کا استعمال اور اس کی خرید و فروخت ناجائز ہے۔

(2) دوسری وہ جو مذکورہ بالا اشیاء کے علاوہ کسی اور چیز مثلاً جو، آلو، شہد، گنا، سبزی وغیرہ سے حاصل کی گئی ہو، اس کا استعمال اور اس کی خریدوفروخت جائز ہے بشر ط یہ کہ نشہ آور نہ ہو۔

(3)آج کل الکحل کی ایک تیسری قسم بھی ہے، یعنی وہ کیمیکل سے بنایا جاتا ہے، اس کا شراب وغیرہ سے تعلق نہیں ہے۔

عام طور پر ادویات ، پرفیوم اور دیگر مرکبات میں جو الکحل استعمال ہوتی ہے وہ مذکورہ اشیاء اربعہ یعنی انگوریا کھجور وغیرہ سے حاصل نہیں کی جاتی، بلکہ دیگر اشیاء سے بنائی جاتی ہے،یا کیمیکل سے بنایا جاتا ہے، لہذا کسی چیز کے بارے میں جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں پہلی قسم (منقیٰ، انگور،کشمش یا کھجور کی شراب )سے حاصل شدہ الکحل ہے، اس وقت تک اس کے استعمال کو ناجائز اور حرام نہیں کہہ سکتے۔

موجودہ دور میں جو الکوحل پرفیومزمیں استعمال ہوتی ہے، وہ انگوریا کھجور وغیرہ سے حاصل نہیں کی جاتی، بلکہ دیگر اشیاء سے بنائی جاتی ہے، یہ نجس نہیں، بلکہ پاک ہے۔ لہذا ان پرفیوم کا استعمال بھی جائز ہے اور نماز بھی ہوجاتی ہے، تاہم جس پرفیوم میں انگور یا کھجور سے کشیدہ الکحل شامل کیا گیا ہو، اس کا استعمال ناجائز ہے، اور ایسا پرفیوم لگانے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے ممنوعہ ’’الکحل‘‘ کے شامل ہونے کا شک ہو تو احتیاط بہترہے۔

30/07/2023

SAUVAGE DIOR FOR MAN
AVAILABLE A.GRADE
03004255635

06/03/2023

BISMIALLAH KHUSBO HOUSE
THE NAME OF QUALITY

(سب سے اعلی کوالٹی میں دستیاب ہے انتہائی مناسب قیمت پر)

ایسا پرفیوم جسے دنیا میں شاید سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہو۔۔
پرفیوم کی نوٹس: اس کی خوشبو فریش، فروٹی، تھوڑی سی میٹھی، سموکی، ووڈی اور ترش پھلوں کی سی ہے۔
اس کے ابتدائی نوٹس سے یک دم تازگی کا احساس ہوتا ہے، جس میں شامل ہیں انناس، بیرگاموٹ (لیموں جیسا پھل)، اس کے ساتھ سیب اور کالے انگور کا ہلکا سا ٹچ۔۔ یہ سب مل کر ٹاپ کو تازگی سے بھرپور بناتے ہیں۔
درمیانی نوٹس جن میں چنبیلی کے ایک قسم کی خوشبو، Birch نامی ایک خوشبو دار لکڑی کی مہک اور جنگلی پودینہ کی خوشبو،
ایونٹس کی اصل فنکاری ٹاپ اور بیس نوٹس کی ہے، اس کے بیس نوٹس میں وائٹ مسک کی ہموار اور میٹھی سی پاؤڈری مہک کے ساتھ شاہ بلوط کے درخت کی کائی کی ووڈی خوشبو، بحری عنبر اور ونیلا کی شیریں مہک شامل ہیں۔
ایونٹس کریڈ ایک سدا بہار خوشبو ہے ہر موسم میں لگایا جاتا ہے اور ہر عمر کے افراد کیلئے ہے۔

آرڈر کےلئے 03004255635 WHATTSAPP

09/02/2023

اسلام وعلیکم!
ارشاد نبوی ہے
”مَنْ غَشَّ فَلَیْسَ مِنَّا“․(۳۹)
ترجمہ:”جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں

Photos from BismiAllah Attar Perfumes's post 26/07/2022

Available orignal testers
03004255635

25/05/2022

Super no1 Quality 100% orignal
03004255635
main hassan basri road 112 stop green town lahore

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Hassan Basri Road Green Town Lahore
Lahore
32138