Dairy Lac

Dairy Lac

Share

24/11/2025

ڈیری لیک
ماشاءاللہ ڈیری لیک ٹیم محترم اختر گجر صاحب اور محترم ار ایس ایم اعجاز گجر صاحب ے
تنویر جٹ صاحب کو رانی بھینس کے 52.011 کلوگرام دودھ کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

22/11/2025

پنجاب کیٹل شو 2025
ماشاءاللہ ڈیری لیک ٹیم ہمارے بہت ہی پیارے زیڈ ایس ایم اجاز گجر صاحب اور فارمر کی محنت رنگ لے ائی پنجاب کیٹل شو 2025 میں ہمارا جانور دوسرے نمبر پر ہے اللہ پاک اس جانور کو نظر بد سے بچائے اور صحت والی زندگی دے اور ڈیری لیک کو ترقی اور کامیاب ترین سطح پر پہنچائے ہم شکر گزار ہیں محترم اختر گجر صاحب کا جو ائے اور ہمارے سٹال کو چار چاند لگائے

18/11/2025

جانوروں کیلئے ونڈا کی خریداری سے پہلے ایک دفعہ ضرور دیکھیں

📢 ویڈیو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ اپنی گائے یا بھینس سے میکسیمم دودھ پروڈکشن لے سکیں۔

17/11/2025

فارمر کی کیا رائے ایکس پی ایم کے بارے میں
fans

16/11/2025

🌾🐄 کیا آپ ایک ڈیری فارمر ہیں؟
کیا آپ اپنے قیمتی جانوروں کی خوراک سے پریشان ہیں؟
غیر معیاری، ناقص اور مقامی ونڈوں نے کیا ناک میں دم؟

💥 تو صرف ایک بار آزمائیں:
🎯 Dairylac #22

✅ معیاری خوراک
✅ بہتر صحت
✅ زیادہ دودھ
✅ مطمئن کسان

✨ نتیجہ خود بولے گا!
🌟 ڈیری لیک کا وعدہ — خواب آپ کا

📍 رابطہ کریں اپنے قریبی ڈیری لیک
سیل آفیسر سے:

For more details Whatsapp 03044254962

Photos from Dairy Lac's post 16/11/2025

"Dairylac successfully conducted a dairy farmer training program at Saghiyan pul 4 no T lahore focusing on animal health, nutrition, and sustainable practices. About 120 farmers participated.Farmers were also introduced to Dairylac’s innovative products designed to boost livestock wellbeing and productivity."

06/11/2025

ڈیری فارمنگ کے بارے میں اور بھی معلومات کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔

Photos from Dairy Lac's post 03/11/2025

FIBRO-NIL .450ml
FIBRO-NIL an ideal Herbal remedy for the treatment of fibrosis at all stages.
FIBRO-NIL dissolve all types of tumor without any risk of relapse.
FIBRO-NIL dose not suppress the milk and safe at all stages of pregnancy.
مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوتے ہی دوا کااستعمال شروع کر دیں
سوزش حوانہ مسٹائیٹس، فائبروس شدید و پرانا
تھن میں ناڑ یا گلٹی کا بن جانا
دودھ میں پھٹکیاں آنا
تھنوں سے خون اور پیپ کاآنادودھ اور لسی کا بد ذائقہ ہو جانا
For Animals Use only.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chung
Lahore
54000