مسافر
مسافر 🎬
Follow for daily inspiration & entertainment (Follow me) with Munfrid .. ..
06/06/2026
ہمیں سیاست کا نہیں پتہ تھا جب سے عمران خان کو دیکھا سیاست سے پیار ہو گیا ہے 🥰❤️❤️
06/06/2026
دو مراثيوں کو پھا۔نسی ہوئی۔ آخری خواہش پوچھی گئی تو پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا۔
مراثی بولا: اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں۔ پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے۔ جواب ملا، 40 سال۔
اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھا-نسی چڑھو گے۔ مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا، 'جو رب کو منظور'۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی. کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی، "پھا-نسی ٹالنے کیلئے"۔
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔
اور پھر پہلے مراثی کی طرف
دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ بولا، 'میں نے اس سے سیکھنی ہے'۔😂😂
"ہمیں اگلی بار حکومت ملے تو پھر ملک کی تقدیر بدل دیں گے" ہمارے سیاست دان😂😂
*حکومت میں ہونے کے باوجود بلاول کو اپنی ماں کا قاتل نہیں مل رہا اور نواز شریف کو وہ بندہ نہیں مل رہا جس نے اسے نکالا تھا🥲*
بجٹ میں اتنا ملے گا آ پ سنبھال نہیں سکو گے 🤪
13/05/2026
عقلمند ہو تو بتائیں
11/05/2026
بلوچستان میں پیٹرول ڈیزل کے ریٹ 🫡
کیا بلوچستان پاکستان سے الگ ہے کیا؟؟؟؟
جب قسمت خراب ہو ہر کام الٹا ہی ہوتا ہے
ماؤں کی امیدیں دفن ہو گئی گھروں کے چراغ بجھ گئے اور بے شمار انکھوں سے آنسوؤں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا 😭😭 Black day Bannu
11/05/2026
"خودداری والی عورت قوم کا فخر ہوتی ہے، محتاجی نہیں!"
💔 سوچنے کی بات ہے…
جو خواتین کبھی کھیتوں میں محنت کرتی تھیں،
فصلیں اگاتی تھیں،
سلائی کڑھائی سے گھر چلاتی تھیں…
آج وہی کئی خواتین امدادی مراکز کی لائنوں میں کھڑی نظر آتی ہیں۔
📌 قومیں اُس وقت ترقی کرتی ہیں جب عورت کو محتاج نہیں بلکہ خودمختار بنایا جائے۔
ہنر، تعلیم اور روزگار ہی اصل طاقت ہیں
11/05/2026
حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کی عوام کے لئیے برداشت کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے کارڈ ایکٹیوٹ کرنے پر آپکو روزانہ
(میری قوم برداشت کرو) کا میسج آئے گا جس سے غریب عوام کو حوصلہ ملے گا 🫴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
YES