Never Give Up
Global Business Opportunity, Helping youth , Business Coach
Pessa K**a Lo. Bad me Moqa Nahi mile ga.
゚viralシ .
20/02/2022
07/12/2021
❣☁️🍀 *ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*صـبـــــح بــخیــر زندگی*
*ہم وہ سارے کام پہلے کر لینا چاہتے ہیں جو ہمارے نفس کو پسند ہیں اور*
*وہ سارے کام زندگی کے آخری حصے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں جو اللہ کو پسند ہیں*
❣☁️🍀 *اللّٰه تعالٰی آپکی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبح طلوع فرمائے.آمین
❣☁️🍀 *ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*🍀☁️❣
❣☁️🍀 *صـبـــــح بــخیــر زندگی*
❣☁️🍀 *لَااِلَه اِلا انَت سُبحانَك أني كُنتُ مِن الَظِالِمينَ ۔
زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو
اللّٰہ نے آپکو آپکے حصے کاسکھ بھی ضرور دینا ہےآپکا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے
لیکن اللّٰہ کے پاس سارا حساب کتاب
بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے
وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہےتوسکھ بھی
اسکے در سے ہی ملے گازرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے ....ان شاء اللّٰہ۔
❣☁️🍀 *اللّٰه تعالٰی آپکی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبح طلوع فرمائے.آمین
24/11/2021
24/11/2021
bussiness
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore