Al-Quran Academy Chakwal
Sidra Batool Official
09/07/2024
#پاور #بینک
اج تک جتنے پاور بینک بھی استعمال کیۓ ان میں سب سے بہترین یہ رہا,
بہترین #چارجنگ تین سے چار موبائل چارجنگ کر دیتا ہے ہر لحاظ سے اس قیمت میں زبردست ھے
چند ایک پیس دستیاب ہیں جو سفر میں نکلتے یا ویسے بھی ضرورت کی چیز ھے
مناسب ترین قیمت پر 3750 روپے میں حاصل کیجیے یہ ابتدائی قیمت ھے میں نے مختلف ایپس میں اسکی پرائس 4500 سے 5000 تک بھی دیکھی ہے قیمت بھی مناسب ہے اور کوالٹی بھی بہترین ہے لیمیٹڈ سٹاک ہے
جلدی سے آرڈر کیجیئے
🔥unk Transparent 20,000Mah Power Bank 🔥🔥
✅ 66 Watts Chargin ⚡
✅ Transparent Design
✅ Digital Display
✅ 2 x USB Ports
✅ PD Charging Support
✅ Rubber Handle
https://wa.me/923181435363
25/06/2024
*
السرتی کمپنی
مٹھاس والی خوشبوئیں پسند کرنے والوں کےلئے ایک خاص خوشبو "اربا پورہ"
"اربا پورا" اٹالین لفظ ہے جس کا اردو میں ترجمہ "خوشبو دار گھاس" ہے جو پرفیوم کے بیس نوٹس "عنبر" کی ترجمانی کرتا ہے. عنبر بذات خود کوئی نوٹس نہیں بلکہ مختلف نوٹس کو ملا کر اس کا نوٹس تیار کیا جاتا ہے اور ہر پرفیوم میں بنیادی طور پر یہ مختلف ہوتا ہے. اربا پورا میں یہ بنیادی نوٹس کو برقرار رکھ کر ذرا گراسی یعنی گرین نوٹس کی شکل میں ہے.
نوٹس اور خوشبو کی بات کریں تو ابتدا سے ہی بڑی متاثر کن مہک ہے ابتدائی نوٹس برگاموٹ کی ہلکی سی ترش نوٹس کے ساتھ فروٹی نوٹس کی مٹھاس کے ساتھ شروع ہوتے ہیں، درمیان میں صرف فروٹی سویٹ نوٹس ملیں گے اور آخر میں وائٹ مسک اور ونیلا کی میٹھی، پاؤڈری اور فلورل نوٹس کے ساتھ عنبر کی خوبصورت آمیزش.
خوشبو مدھم اور فریش کیٹیگری کی ہے بڑی ہی عمدہ اور میٹھی سی خوشبو ہے، گرمیوں کیلئے بہترین ہے اور خاص بات خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں بلکہ کسی قدر لیڈیز کے مخصوص انداز کی خوشبو ہے.
ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کی خوشبو زیادہ دیر تک رہتی ہے یعنی لاسٹنگ بہترین ہے
مشہور اور زیادہ چلنے والی خوشبو ہے
امپریشن بھی بن سکتا ہے
آرڈر کیلییے واٹس اپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923181435363
21/06/2024
21/06/2024
آپکی من پسند #خوشبو۔
دنیا کی نمبر 1 #پرفیوم جس کی خوشبو مچائے دھوم۔۔۔
خوشبو ایسی جو سونگتے ہی ہرکسی کو #دیوانہ کردے
دور دور تک اسکی خوشبو ہی خوشبو ہو
میٹھی تیز مگر دل کو بھانے والی خوشبو
لانگ #لاسٹنگ خوشبو عطر میں ٹھہراؤ 36گھنٹے سے زیادہ
مناسب ریٹ پر نہایت ہی اچھی خوشبو۔۔۔
آئیں اور پسندیدہ خوشبو حاصل کریں۔۔۔۔
💰
For order whatsapp
https://wa.me/923181435363
21/06/2024
ہئیر آئل کے حوالے سے سب سے زیادہ
جو سوال پوچھا جاتا ھے کے کیا سفید بال کالے کرۓ گا؟
تو عرض یہ ھے کے اس حوالے سے ھم نہ لکھتے نہ گارنٹی دیتے ہیں کیونکہ کسی کے سر کے بال وقت سے پہلے جوانی میں ہی سفید ھونے لگیں یا بالوں کی کسی بیماری کی وجہ سے سفید ھو رھے ہوں تو وہ مستقل ہئیر آئل استعمال کرے امید ھے کے مزید سفید ھونے سے رک جائیں گے ھماری طرف سے جو ھفتہ دس دن میں فوری رزلٹ کی گارنٹی ھے وہ یہ کے
بال گرنا کم ھو جائیں گے
بالوں سے خشکی و سکری کا مکمل خاتمہ ھو جائے گا
بے جان اور روکھا پن یا کمزور بالوں کی جگہ مضبوط بال نکلیں گے , سلکی اور نرم ملائم بال نکلیں گے,
دومنہ والے بال ختم ھوں گے ان شاءاللہ عزوجل
آرڈر کیلیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں ,
آل پاکستان ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
https://wa.me/923181435363
05/06/2024
*
السرتی کمپنی
مٹھاس والی خوشبوئیں پسند کرنے والوں کےلئے ایک خاص خوشبو "اربا پورہ"
"اربا پورا" اٹالین لفظ ہے جس کا اردو میں ترجمہ "خوشبو دار گھاس" ہے جو پرفیوم کے بیس نوٹس "عنبر" کی ترجمانی کرتا ہے. عنبر بذات خود کوئی نوٹس نہیں بلکہ مختلف نوٹس کو ملا کر اس کا نوٹس تیار کیا جاتا ہے اور ہر پرفیوم میں بنیادی طور پر یہ مختلف ہوتا ہے. اربا پورا میں یہ بنیادی نوٹس کو برقرار رکھ کر ذرا گراسی یعنی گرین نوٹس کی شکل میں ہے.
نوٹس اور خوشبو کی بات کریں تو ابتدا سے ہی بڑی متاثر کن مہک ہے ابتدائی نوٹس برگاموٹ کی ہلکی سی ترش نوٹس کے ساتھ فروٹی نوٹس کی مٹھاس کے ساتھ شروع ہوتے ہیں، درمیان میں صرف فروٹی سویٹ نوٹس ملیں گے اور آخر میں وائٹ مسک اور ونیلا کی میٹھی، پاؤڈری اور فلورل نوٹس کے ساتھ عنبر کی خوبصورت آمیزش.
خوشبو مدھم اور فریش کیٹیگری کی ہے بڑی ہی عمدہ اور میٹھی سی خوشبو ہے، گرمیوں کیلئے بہترین ہے اور خاص بات خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں بلکہ کسی قدر لیڈیز کے مخصوص انداز کی خوشبو ہے.
ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کی خوشبو زیادہ دیر تک رہتی ہے یعنی لاسٹنگ بہترین ہے
مشہور اور زیادہ چلنے والی خوشبو ہے
امپریشن بھی بن سکتا ہے
آرڈر کیلییے واٹس اپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923181435363
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore