Jutt vlogs
Juttvlogs�
ایجنسیاں پھر حرکت میں آگئی ہیں۔ عامة الناس کی توجہ ملکی مسائل سے ہٹانے کے لئے بھاری معاوضہ دیکر اس طرح کے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔اب وہ islamabad میں دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں
پاکستان میں مولویوں کا ورلڈ کپ جاری ھے اب پتہ نہیں کون ورلڈ کپ اٹھاتا ھے کوئی انجنیر ھے کوئی ڈاکٹر ھے کوئی مفتی ھے سب اپنی ٹیم کو جتوانے کے چکر میں ٹورنامنٹ دیکھنے والوں کی سپورٹ چاہتے ھیں یہ لوگ اجکل ایک دوسرے سے سوشل میڈیا کے گراؤنڈ سے سخت مقابلہ کر رہے ھیں اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کو قرآن کے مطابق ھدایت عطا فرمائے
روز مخشر سوائے محمدﷺ کے کوئی بابا ,ولی, نبی کام نہیں آئے گا❤️
پیر کے گھر میں پیدا ہونے والا ضروری نہیں کہ پیر ہی ہو...
09/06/2024
تم محنت مزدوری کرتے ہو اور یہ اے سی کے نیچے بیٹھ کر تمہارے لیے دعائیں کرتے ہیں۔
آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس علم ہے۔۔۔ہرگز نہیں۔۔۔اگر علم ہوتا تو 80 سالہ بزرگ کو قدموں میں نہ بیٹھایا ہوتا۔۔۔
زندگی میں وہی ملے گا جس کیلئے محنت کرو گے۔
ان کی غلامی سے نکل آو۔
تاکہ یہ بھی باہر نکل کر کام کریں اور ان کے جسم کا گوشت کم ہو!!!
اپنے والدین کے دُعا لیں
اپنے والدین کی اطاعت کی کوشش کیجئے۔ان کی دعا کی برکت زندگی بھر آپ کیساتھ رہے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore