Candy Rana

Candy Rana

Share

I am Cute Alhumdullaila

20/06/2026

Zabardast

Tayyaba Anees

19/06/2026

امریکہ اسرائیل اور انکے عرب حواریوں کو ایران جو سبق سکھا رھا ھے اس پہ ھم پاکستانیوں کی روحوں کو اطمنان اور دلی خوشی ھے۔۔۔۔خدا ایرانیوں کو کامیاب و کامران فرمائے

Rao Hassan Raza

19/06/2026

یا اللہ اسرائیل کو برباد کر دے۔ آمین

14/06/2026

— 🇺🇸 صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج 80 سال کے ہو گئے، دنیا کے دوسرے معمر ترین رہنما بن گئے۔ اس عمر میں دماغ کام نہیں کرتا اس لئے ہر 5 منٹ بعد ایک الگ بیان داغ دیتا ہے

14/06/2026

Excellent Rao Hassan Raza

#

14/06/2026

Rao Hassan Raza We Love Pakistan Army
——
ملک کے لئے قربان ہونا یہ کسی کسی کا جزبہ ہوتا ہے

14/06/2026

اس زندہ لاش کی تنخواہ میں 600 فیصد اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار ،رہائشی سہولت ، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس ، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
سفری الاؤنس ، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس) ، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول ، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج،
دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا ۔۔۔۔ 🫡
پھر جا کر یہ اتنی محنت سے عوام کے لیے سوتے ہیں ۔

14/06/2026

اسرائیل کی سب سےبڑی موٹروے خلاص

Rao Hassan Raza FZK Sayings We Love Pakistan Army Tv News
——

Motorway Horror Moments 🥵☠️OMG !!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore