Urdu poetry
primeShots,
#vidoe nyc
23/08/2024
انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*۔ *FOOD store*
انٹرویو افس میں ہوں گےc
۔ بار کوڈسکیننگ اینڈ پیکنگ ورکر
تنخواہ۔ 200+1200
ڈیوٹی۔ 10 hours
تعلیم FA
انگلش اور کمپیوٹر والے لڑکے چاہیے
رھائش🏡 +میڈیکل 💉+ ٹرانسپورٹ 🚌بذمہ کمپنی
باقی مراعات سعودی لیبر کے مطابق
Last 28january 2024
WhatApp Number 👇👇
+923063392255
14/10/2023
04/10/2023
%97❤️🫸👉💔🔥🔥🔥
😞😞😞😞😞👈👉🫷🫸💔↪️🔥🔥🔥
26/09/2023
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اس کا نام عظیم بٹ ہے اور والد کا نام مختیار بٹ ہے اس کا تعلق چڑیاوالا آزاد کشمیر سے ہے۔
کچھ گھریلوں جھگڑوں کی وجہ سے یہ 23 ستمبر 2023 کو صبح گھر سے پانی لینے نکلا تھا اور واپس نہیں آیا۔اگر وہ خود پوسٹ پڑھ رہا ہے تو اس سے گزارش ہے کہ جلدی گھر والوں سے رابطہ کرو تمھارے والد اور والدہ دونوں بہت زیادہ پریشان ہیں۔
بہت ڈونڈنے کے باوجود کسی کو کچھ نہیں پتہ چل رہا کہ کدھر چلا گیا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ یہ پوسٹ اس تک پہنچ جائے اور اگر کسی کو بھی یہ روڑ وغیرہ پر نظر آئے تو فوراً نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے والد اور والدہ دونوں بہت زیادہ پریشان ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسے ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں۔
Riaz Subhani: 03462236260
Fazal Butt: 0346 4145232
30/07/2023
Mare Abu gee😭😭😭😭
_14
I hate this feeling.
Like I'm here,
but I'm not.
Like someone cares.
But they don't.
Like l belong somewhere else,
anywhere but here...🖤
*Translation*
مجھے اس احساس سے نفرت ہے.
جیسے میں یہاں ہوں،
لیکن میں نہیں ہوں۔
جیسے کوئی پرواہ کرتا ہے۔
لیکن وہ نہیں مانتے۔
جیسے میرا تعلق کہیں اور ہے،
کہیں بھی لیکن یہاں...🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.