Dr Reham khan
doctor
18/09/2024
خزاں کے گرتے پتوں کو حقیر مت سمجھنا کیونکہ انہی پتوں کے گرنے سے بہار آ تی ہے۔
دال میں سارا کالا کالا ہے 😜
بھلا ہو خان کے دئیے گئے شعور کا
مولانا اب ڈرافٹ پڑھ کے ہی سائین کرے گا
جو شخص تین سال نوکری بڑھوانے کے لئے پورے ملک کو آگ اور تباہی میں جھونک سکتا ہے، وہ تیس سال کے کیریر میں اپنی ذات کے لئے کیا کیا کمپرومائیزز کرکے یہاں تک پہنچا ہوگا..!!
💔💔
مصطفیٰ (ص) جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام!
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں
سلام!!
❤️❤️❤️
پیپلزپارٹی کو ملنے والا مسودہ جے یو آئی ف کے مسودے سے مختلف نکلا، جب ن لیگ کے 3 سینیٹرز نے پارٹی سے پوچھا کہ مارکیٹ میں ترمیم کے 3 مختلف ڈرافٹ گھوم رہے ہیں اصلی کونسا ہے؟ تو انہیں کہا گیا اپنی اوقات میں رہو!!😎
حامد میر
جب کبھی تمہیں ہنسنے کا موقع ملے تو ہنسو ، جب کبھی تمہیں رقص کرنے کا موقع ملے تو رقص کرو، جب کبھی تمہیں گانے کا موقع ملے تو گاؤ اور ایک دن تم پاؤ گے کہ تم اپنی جنت خود تخلیق کر چکے ہو۔
❤️❤️
" محبت "
"محبت" صرف کہہ دینے یا سن لینے کا نام نہیں ہے۔۔۔۔
محبت تو اک خوبصورت احساس ہے۔۔
جو آپ کے وجود میں ۔۔
خوشبو کی طرح پھیل جاتا ہے۔۔۔
لیکن آج کل یہ رواجی لفظ ہے۔۔
جسے عادت کہہ سکتے ہیں۔۔
آپکو کسی کی عادت ہے تو محبت ۔۔
آپ کسی کے قریب ہیں تو محبت۔۔
اور تو اور لوگ مطلب پرستی کی ہر حد میں محبت کا استعمال کرتے ہیں ۔۔
لیکن سچ تو یہ ہے کہ۔۔
محبت عزت کا نام ہے۔۔
محبت تو احساس کا نام ہے۔۔۔
محبت اعتبار کا نام ہے۔۔۔❤️
🥀
16/09/2024
آئینی ترمیمی مسودے کے مطابق "مِسنگ پرسن" کے اہلخانہ کسی عدالت یا کمیٹی میں جا کر فریاد کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔
نون لیگ اور پیپلز پارٹی اس قوم کے اصل مجرم ہیں جو اپنی عیاشیوں اور چند ٹَکوں کی خاطر ریاست کو داؤ پر لگانے پر اتر آئے ہیں۔
تاریخ یہ بھیانک کردار یاد رکھے گی!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore