Attari Quran online academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Attari Quran online academy, Health/Beauty, Lahore.
13/12/2025
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
20/09/2024
20/09/2024
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ*
آنلائن قرآن اکیڈمی میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
الحمد اللہ عزوجل یہاں پر اسلامی بھائیوں٫بہنوں اور بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم جاتی ہے *مدنی قاعدہ ناظرہ اور حفظ قرآن پاک* کرایا جاتا ہے اور آپکو کورس کے آخر میں *سند(CERTIFICATE)* دیا جاتا ہے
*پڑھانا کا طریقہ کار*
*کلاس کا ٹائم ایک گھنٹہ ہو گا*
اس میں اپکو ٹیچر ہفتے میں 6 دن پڑھائیں گے جس میں سبق سنا دینا سیکھنا سمجھنا ھوگا اور پوری توجہ سے دُرست مخارج کے ساتھ پڑھایا جاۓ گا
ہر کورس کی فیس 2500 ہے
( *نوٹ:*
ہم آپکی فیس کے ایک ایک روپے کے روز قیامت تک ذمہ دار* ہونگے ان شاءاللہ تعالیٰ )*
*ہم الحمدللہ شریعت کو سمجھتے ہیں اللہ کے حکم سے*
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03011498026
03460542228
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
Click here to claim your Sponsored Listing.