Nineteen19
اسلامی اور مشرقی اقدار کا احیاء ہمارا مقصد
طب نبویؐ اور
14/09/2023
https://youtu.be/V9uTOOxHaK8?si=K3CqRuUOCVQ3c38H
Nigella sativa benefits | What Is Nigella Sativa? Forms, Nutrients, and Health Effects What Is Nigella Sativa? Forms, Nutrients, and Health EffectsNigella sativa, also known as black cumin or black seeds, is a medicinal herb native to the easte...
14/09/2023
11/05/2022
اطلاع عام و اہم معلومات
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ
Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین
31/03/2022
مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور ڈھانچوں سے بنے چرچ کو سیاحوں کےلیے کھول دیا گیا ھے۔اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے۔
یہ پرتگال کے شہر"ایوارا" میں ہے۔ اس کو پوپ "فرانسس کانی" نے مکمل طور پر اندلس میں مارے گئے مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور انکی ہڈیوں سے تعمیر کیا۔اس کی دیواروں پر دو بچوں کی خشک لاشیں لٹک رہی ہیں جن کو گلہ گھونٹ کر قتل کرکے سکھایا گیاتھا۔
اس کو بنانے کےلیے 5ہزار مسلمانوں کے ڈھانچوں کو استعمال کیاگیا جن کو سقوطِ اندلس کے بعد نصرانیت قبول نہ کرنے پرقتل کیاگیاتھا- اس چرچ کو اب سیاحوں کیلیۓ خاص اس وقت پر اس لیۓ کھولا گیا ھے تاکہ مسلمانوں کو نفسیاتی طور پر خوف زدہ کرکے مسلمان ممالک پاکستان ، ترکی ، ملاٸشیاُ ، قطر ، ایران ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر مشتمل اسلامی بلاک کے بننے کو روکا جا سکے۔ یورپی اور مغربی ممالک اس سازش میں اس حد تک تو کامیاب ھو گۓ ہیں کہ اس اتحاد میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب شامل ھونے سے پیچھے ہٹ گۓ ہیں جبکہ ایران ابھی تک گومگو کی کیفیت میں ھے۔روس بھی ترکی کے بڑھتے ھوۓ اثرو رسوخ کو پسند نہیں کررہا۔
مسلمانوں اس چرچ کو دیکھ کر ہی سبق حاصل کرو کہ یہ یہود و نصاریٰ تمھارے کبھی دوست نہیں ھو سکتے۔ انکی دوستیاں چھوڑ دو۔انکی باتوں میں آکر اپنوں پر ہتھیار نہ اٹھاٶ۔اسی میں ھم سب کی اور پوری امتِ محمدیہ کی بہتری ھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
61000