Success Chaser Star

Success Chaser Star

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Success Chaser Star, Health/Beauty, Vehari, Lahore.

07/10/2024

*Vitamin C Face Wash:*

حلال پروڈکٹ:
*ِIngredient:*

Organe Extract,Vitamine C, Vitamine -E,B-3 & B-5
Sodium Laureth Sulfate Moisturizers

🔅رنگت کو نکھارتا ہے۔
🔅جلد کو نرم و ملائم اور تازہ کرتا ہے۔
🔅جھریوں کو ختم کرتا ہے۔
🔅کھلے مسام کو بند کرتا ہے۔
🔅جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے۔
*Bestest For Dry Skin* _*Also Can give acne Prone dry skin*_

07/10/2024

⚜️ *Gultathione Glow Skin Serum* ⚜️

*1-Aqua:*
پانی ہمارے سکن کی health میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہمارے سکن کی dehydration کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ ہمارے سکن کو moisturize کرتا ہے اور ہمارے سکن کو فریش کرتا ہے۔
*2-Bearberry extracts:*
ہماری سکن میں میلانین کی پروڈکشن کے پروسیس کو تیز کرتا ہے۔ بیربیری اینٹی آکسیڈنٹس ہے۔
*Vitamin B3:*
سکن کی انفلامیش کو reduce کرتا ہے۔ B3 ایکجنگ کے سائن کے سائن کو کم کرتا ہے۔ یہ اینٹی بیکٹیریل ہے۔
*Vitamin B5:*
B5 ہماری سکن کو ہائیڈریٹڈ کرتا ہے
B5 sensitive skin کے لئے بہتر ہے
سکن کو ایون ٹون کرتا ہے۔
*Vitamin E:*
سکن کو موئسچریز کرتا ہے۔ سکن کے سیلز کو ریجنریٹڈ کرتا ہے۔

*Price: 890*
*15ml*
*کامیابی معجزے سے نہیں بلکہ*
محنت اور دن رات ایک کرکے✨
اپنے آرام کو قربان کر کے✨
دنیا کی باتیں سن کر✨
خود پر اعتماد کر کے✨
رکاوٹوں کو عبور کر کے✨
اور ثابت قدم رہنے سے ملتی ہے 👆🏻🔥
🔥🔥🔥💫💫💫🥳🥳🥳

منزلیں ہمیشہ ان کو ملتی ہیں 😊 جو منزلیں تلاش کرتے ہیں 😇

SCS organic online selling company for female

07/10/2024

*Glow Skin Face Wash*
For all skin type
حلال پروڈکٹ
Ingredient :
Glutathione,Glycolic AHA, Alpha Arbutin ,VitamineB3,B5 &EHK

⭐رنگت کو نکھارتا ہے
⭐آپ کی مردہ جلد کو رپیئر کر کے تازہ دم کرتا ہے۔
⭐داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے ۔
⭐جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے ۔
⭐ جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے۔
⭐ جلد کو صاف کرتا ہے ۔
⭐ جلد کو چمکدار بناتا ہے ۔
⭐ ڈارک سپوٹ کو reduce کرتا ہے ۔
⭐ سکن ٹون کو Even کرتا ہے ۔
⭐ ۔ ceritin produce کرتا ہے ۔
⭐ جلد کے اوپر مختلف قسم کے blemishes کو treat کرتا ہے ۔
⭐ جلد کی aging کو کچھ حد تک بہتر بناتا ہے ۔
⭐۔ سکن کے ph level کو بہتر بناتا ہے ۔
⭐۔ پیوریفائنگ اور ہائیڈریٹنگ ہے ۔
⭐۔ Sensitive سکن کو بہتر بناتا ہے ۔

20/09/2024

We provide Pakistan's no.1 beauty products at very reasonable prices and also beauty consultants.

20/09/2024

*Acne treatment Gel mask*
*حلال پروڈکٹ*

__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
_Rosehip seed oil, Tea tree oil ,sesame Seed Oil,Olive Oil ,Milk Thistle, Vitamine E, Extracts Of white Whillow ,Lavender, Neem, Salicylic ,Witch Hazel Extracts_

*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے*

یہ درج ذیل طریقے سے ہماری جلد پر کام کرتا ہے 👇🏻👇🏻
*🔅ہمارے جلد میں موجود ایکنی پیدا کرنے والےبیکٹیریا کو مارتا ہے*
*🔅جلد سےفالتو آئل ختم کرتا ہے*
*🔅جلد میں پانی کی کمی کو ختم کرتا ہے*
*🔅جلد کے موجود نشانات(ایکنی اور پمپل )کو ختم کرتا ہے*
*🔅جلد میں کشش پیدا کرتا ہے*
*🔅رنگت کو نکھارتا ہے*
*🔅جلد کو تروتازہ بناتا ہے*
*🔅 سورج کی شعاعوں سے خراب جلد کو خوبصورت بنانا ہے*
*🔅ایکنی ختم ہونے کے بعد بننے والے نشانات کو بھی ختم کرتا ہے*
*`` *طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_


*احتیاط*

~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا ❌❌

20/09/2024

یہ ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
یہ باریک لکیروں اور جھریوں کو ہموار کرتا ہے ۔۔
یہ رنگت کو برابر کرتا ہے ۔
یہ مہاسوں کے نشان کی ظاہری شکل کو کم کرتا ہے ۔
یہ تاکنا کا سائز کم کرتا ہے ۔
یہ اسٹریچ مارکس میں مدد کرتا ہے ۔۔
یہ جلد کو مصنوعات کو زیادہ مؤثر طریقے سے جذب کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔
یہ دیگر کاسمیٹک طریقہ کار کو زیادہ مؤثر بناتا ہے ۔۔۔

*Skin Polish:*

For hand & feet You can Use it Twice in a Month ...

Must Do patch test Before Applying

Best for All Skin type

*_Not for Senstive skin_*

If you want to apply on your face then only use 2 time in a month...

20/09/2024

✅ It removes hair easily, providing you smoother and softer skin for a prolonged period with no ingrown hair left.

✅ Herbal Wax Powder by Nimify Beauty is not harsh on the skin, and you can do it anytime at home in your leisure time. It is a quick and easy process to apply this wax on the skin, and the cherry on top; It leaves you with long-time benefits in the form of smooth and hairless skin.

Finger wax Bhi available Hy.

18/09/2024

السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ کنیکٹ میں رہیں ۔

18/09/2024

ایس سی ایس

کی آرگینک کاسمیٹک رینج کے ساتھ قدرتی خوبصورتی کا جوہر دریافت کریں۔ بہترین نامیاتی اجزاء سے تیار کردہ، ہماری مصنوعات پائیداری اور ماحول دوستی کے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے آپ کی جلد کی پرورش کے لیے بنائی گئی ہیں۔ سخت کیمیکلز اور مصنوعی اضافی اشیاء سے پاک، scs کے آرگینک کاسمیٹکس نرم، موثر سکن کیئر حل پیش کرتے ہیں جو آپ کی قدرتی چمک کو بڑھاتے ہیں۔ ہر ایپلیکیشن کے ساتھ پاکیزگی اور خوبصورتی کو اپنائیں، یہ جانتے ہوئے کہ آپ اپنی جلد اور ماحول کے لیے بہترین انتخاب کر رہے ہیں۔

SCS Products link 👇

https://successchaserstar.pk/home/shop

Other brands products link 👇

https://successchaserstar.pk/home/mall

E.commerce products link 👇

https://successchaserstar.pk/home/ECommerce

HAPPY LIFE WITH SCS

18/09/2024

فیس واش 👈🏻 Simple آپ نے دن میں 2 بار استعمال کرنا morning/Night👈🏻استعمال کیا ہے؟؟ سب سے پہلے اپ نے اپنا فیس کو simple پانی سے واش کرنا اور۔ پھر مٹر کے دانے جتنی آپ نے فیس واش کی quantity لینی ہے اور فیس پر apply کرنا ہے۔30 سے 60 سیکنڈ soft ہاتھ سے آپ نے مساج کرنا اور پھر فیس واش کر کے ٹشو سے صاف کر لینا.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Vehari
Lahore
54000