Expose Propaganda

Expose Propaganda

Share

Page is created to stop disinformation and expose propaganda against the country.

13/12/2025
Photos from Expose Propaganda's post 06/07/2025

‏تھریڈ 📍

‏اس انڈین پراپیگنڈا کو PTI آفیشل اکاؤنٹ نے Push کیا ہے آئیے آپکو انڈیا سے بھاگنے والی بڑی کمپنیوں کے نام بتاتے ہیں

‏کچھ chaotic agents آپکو صرف پاکستان بارے منفی خبریں چلا کر دشمن کا ایجنڈا پورا کرتے نظر آئیں گے

‏انڈیا سے بھاگنے والی بڑی کمپنیوں کی لسٹ تھریڈ میں موجود ہے

Photos from Expose Propaganda's post 24/06/2025

‏ریاست نے جس خطرے کو بھانپتے ہوئے افغانوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا تھاعمران خان نے ریاست کے اس فیصلے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا آج ایران ⁦‪‬⁩ کے مطابق ایران نے افغانیوں کی ملک بدری کی رفتار 4 گنا کردی ہے
‏حالیہ جنگ میں اسرائیل کیلئے بڑی تعداد میں افغان جاسوس گرفتار ہوئے

Photos from Expose Propaganda's post 01/06/2025

‏عمران خان نے آج پوسٹ کر کے قرآن پاک سے منسوب ایک فرضی لائن کو جوڑا ہے
‏ایسی کوئی قرآنی آیت قرآن پاک میں کسی جگہ موجود نہیں ہے سیاسی مقاصد کیلئے قرآن مجید کی لائنوں کو اپنے سے بنا کر استعمال کرنا افسوسناک ہے

Photos from Expose Propaganda's post 01/06/2025

‏سابق وزیراعظم ⁦‪‬⁩ جو مئی 2023 کو پوسٹ کر کے بتاتے ہیں کہ DG ISI عاصم منیر کو میں نے عہدے سے نہیں ہٹایا یہ جھوٹ ہے

‏کل انہوں نے پوسٹ کر کے اپنا موقف بدلتے ہوئے پوسٹ لگائی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانے کا بیان دیا ہے

‏کھلا تضاد ملاحظہ کریں۔

17/05/2025

آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے
https://humnews.pk/latest/534061/

Photos from Expose Propaganda's post 06/04/2025

‏انڈیا نے 370 آرٹیکل کے نام سے جو فلم بنائی ہے اس میں انہوں نے دیکھایا ہے کہ

‏ انڈیا نے کامیاب سفارتکاری کر کے 75 سالوں سے متنازعہ حیثیت رکھنے والے کشمیر کو عمران خان کے دور حکومت میں

‏ آئینی طور پر بھارت میں ضم کیا فلم کا جو سین فیصل جاوید نے شئیر کیا ہے وہ اسی فلم کا ایک کلپ ہے

Photos from Expose Propaganda's post 16/02/2025

‏ترک صدر طیب اردگان کے 2020 میں نیشنل اسمبلی پاکستان میں کئیے گئے خطاب کو حالیہ دورے سے منسلک کر کے چلایا اور وائرل کیا جارہا ہے کہ جیسے ترک صدر نے عمران خان بارے گفتگو کی ہو یہ محض پراپیگنڈا ہے اور وائرل شدہ وڈیو پرانی ہے حالیہ دورے میں کہیں ایسا کوئی ذکر موجود نہیں ہے

Photos from Expose Propaganda's post 26/12/2024

‏وزیر دفاع پاکستان ⁦‪‬⁩ نے کل آپریشن گولڈ اسمتھ بارے اردو میں ٹویٹ کی تھی جس میں کسی کو ٹیگ نہیں کیا گیا تھا اس ٹویٹ پر Zionist گولڈ اسمتھ نے اردو تحریر کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کر کے پوسٹ کیا اور پھر امریکہ میں مقیم رچرڈ گرینل نے زیک گولڈ اسمتھ کی اس پوسٹ کو شئیر کیا یعنی وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف کی بات درست ثابت ہوئی ہے کہ آپریشن گولڈ اسمتھ کے ریکوروٹ جہاں کہیں بیٹھے ہیں اکستان کے مفادات کیخلاف سرگرم بیٹھے ہیں رچرڈ گرینل جو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں میزائل پروگرام کا مخالف اور زیک گولڈ اسمتھ فلسطین کا سخت مخالف اور اسرائیل کے مفادات کا تحفظ کرنے والا سخت یہودی ہے

Photos from Expose Propaganda's post 14/12/2024

پی ٹی ائی بار بار پکڑے جانے اور بے عزت ہونے کے بعد بھی جعل سازی سے باز نھی آتی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore