Al-Ahad Welfare Foundation official
Al-Ahad Welfare Foundation
ایک عرصے سے ہمارا معاشرتی تباہی کی طرف جارہا ہے
آج خصوصی دعا کرو کہ اللّٰہ اس ملک کی مظلوم عوام کی حفاظت فرمائے آمین
اللّٰہ تعالٰی جل شانه کی زمین پر رہتے ہوئے اس کی مخلوق پر رحم کرے اور اس کی مخلوق کے مصائب کو کم کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے آفیشل پیج پر آئیں۔
Al-Ahad welfare foundation official
Please join our official page and permote it
Al-Ahad Welfare Foundation official
16/10/2024
حق کا ساتھ دو
Al-Ahad Welfare Foundation official page
کو جوائن کریں اور لوگوں کے حقوق کی نمائندگی کریں
16/10/2024
سب کو ملک میں تحفظ حاصل ہونا چاہئیے
چاہے کوئی سول ہو یا سرکاری ملازم یا کہ کسی ادارے کا افسر
انصاف کیلئے آواز اٹھانا ہی انسانیت ہے
Al-Ahad Welfare Foundation official page
میں شامل ہوں مل کر عوامی مسائل کا حل نکالنے میں فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں
ہم پنجاب کالج لاہور میں ہونیوالے سانحہ کی پُر زور مذمت کرتے ہیں
اور مسلمان خواتین سے پردے میں رہنے کی امیدکرتےہیں
ہمارے ساتھ اس فاؤنڈیشن کے کارِ خیر میں شریک بنیں
Al-Ahad Welfare Foundation official page پر آئیں
مستحقین کی نمائندگی کرکے ان کی مدد کا سبب بنیں
سب friends سے گزارش ہے کہ ہمارے official page
Al-Ahad welfare
official
کو جوائن کریں تاکہ ہم مستحقین کو ڈھونڈ کر ان کی امداد کرسکیں
والعاجزُ مَنْ أتْبعَ نَفْسَه هواها، وتمنَّي علَي اللهِ
بے بس وہ ہے جو اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے اور خدا سے امید رکھتا ہے۔
ہماری فاؤنڈیشن کا مقصد حق دار یتیم بچوں ، بیوہ خواتین اور مستحقین کی امداد کرنا ہے
اس سلسلے میں عوام و خواص جو اس کارِ خیر میں اپنی خواہش کے مطابق شامل ہونا چاہتے ہیں وہ page کے inbox میں رابطہ کرسکتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
54400
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 15:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |
| Sunday | 09:00 - 15:00 |