HMcreativeBaten

HMcreativeBaten

Share

All Turkish series available
All Movies Available
Indian Movies.English Movies.Punjabi Movies
Please Subcribe my channel to watch latest updates Movies

12/08/2026

پی ٹی آئی کے کارکن محمد حسین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ دہشت گرد جی ایچ کیو میں اسلحے سمیت گھسا اور گھستے ہی حملہ کر دیا اسلیے گیٹ پر جوابی وار میں مار دیا گیا ہے بعد میں میڈیا پر برآمدگی اشیا کی تصاویر بھی چلائی گئیں۔۔
برآمد شدہ اشیا میں پی ٹی آئی کا جھنڈا،تیس بور پستول،گولیاں اور تمام ڈاکومنٹس شامل ہیں۔۔۔
سوال یہ ہے کہ بندہ حملہ کرنے آیا تھا یا نوکری کا انٹرویو دینے جو سارے شناختی ڈاکومنٹس اپنے ساتھ لے کر چل پڑا؟؟
اور کسی بھی جماعت کا "دہشت گرد"اس قدر بیوقوف کیسے ہوسکتا ہے جو پارٹی کا جھنڈا لیکر حملہ کرنے نکل آئے؟؟
ٹوپی،بندوق،کاغذ سب برآمد کر لیا اگر ابھی تک کچھ برآمد نہیں ہوسکا تو وہ ثبوت یعنی گیٹ پر نصب کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے جس میں حملہ آور کو حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہو۔۔
لگتا ہے اس فلم کا پروڈیوسر،ڈائریکٹر اور رائٹر بھی نو مئی والا لیجنڈ ہی ہے۔۔
"بزرگو"فلم فلاپ ہے

28/04/2026
27/04/2026

پاکستان کی تاریخ کے دو سب سے سستے ترین لوٹے
یہ تو پلاسٹک کے لوٹے کو بھی مات دے گئے😂😂

27/04/2026

مرشد عمران خان سے تو کیا مقابلہ کرے ۔۔۔ میں نے آج ہی لنڈے سے جوگر خریدے ہیں، تو پہلے ان لنڈے کے جوتوں سے مقابلہ کر لے، اگر جیت گیا تو پھر تیرا مقابلہ کسی انصافین سے کروائیں گے، عمران خان سے مقبولیت کا مقابلہ کرنے سے پہلے، اس مقابلے میں اپنی اوقات دیکھ لے

انصافیو ۔۔۔ بتا دو اس متکبر جرنیل کو کون زیادہ مقبول ہے، یہ سہیونی جرنیل یا میرا جوتا؟

تو شروع ہو جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

27/04/2026

بریکنگ نیوز
پٹواریوں نے ہنگامی طور پر اقرار الحسن کو اپنا نیا ابومقرر کر لیا نوٹیفکیشن جاری ...

27/04/2026

"سر عام" سے مشہور سے ہونے والا "سر عام" ذلیل ہو گیا, ہر ٹاؤٹ کا یہی حشر ہوگا,

27/04/2026

بوٹ پالشیے کی کافر کے لئے ہمدردی 🥺
#پاکستان
#عوام

27/04/2026

🥺🥺🥺🥺

#عوام

27/04/2026

چس کروا دی ہے شہزادے
پہلی مرتبہ کسی وردی والے کو سچ بولتے دیکھا ہے

اس بھائی نے Iqrar Ul Hassan کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر بولا کہ "تم بھی ایسے ہی ذلیـل ہوگے جیسے جواد احمد ہو رہا ہے"

اقرار بھائی تم سیاست میں آئے ہو اور ہر کسی کو حق ہے کہ سیاست کرے، وہ الگ بات ہے کہ تمہارا سیاست میں آنا ایسے ہی ہے جیسے نصرت صاحب کی لائن میں چاہت فتح علی خان کو کھڑا کردیا جائے لیکن چلو سیاست میں آ ہی گئے ہو تو تھوڑا برداشت کرنا بھی سیکھو

وہ مرد کا بچہ عمران احمد خان نیازی ہے جو تیس سالوں سے تم جیسوں کے منـہ سے اُگلی ہوئی غلاظت کو برداشت کرتا آرہا ہے، تم لوگوں میں وہ دل گردہ ہی نہیں

اور تم نے اس کو بولا کہ میرے ٹیکس سے تنخواہ لیکر میرے ہی خلاف بات کرتے ہو، تو جناب ہمارے ٹیکس سے یہ پوری سات لاکھ کی فوج بشمول انکا ریٹائر آرمی چیف عاصم منیر پلتا ہے لیکن 2024 میں اسی فوج نے 24 کروڑ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے، تم نے اِنکے خلاف آج تک کیوں کچھ نہیں بولا، کیونکہ تم ان کے ہی لانچ کردہ ہو اور تاریخ گواہ ہے کہ 2022 کے بعد فوج نے جس جس کو لانچ کیا وہ ذلیـل ہی ہوا اور ذلیـل ہی ہوگا انشاء اللہ

لیکن سچ بولنے پر ایک بار پھر سے اس بھائی کو سلام اور سیلوٹ 🫡

Category

Website

Address

Sheikhupura
Lahore