Rida jan
3D artis and public Creaters
#
::صبر صرف انتظار نہیں صبر یقین ہے کہ اللّٰہ نے دیر کرنی ہے انکار نہیں
16/02/2026
اگر آپ کسی سے نفرت کرتے ہیں،
تو آپ اس سے شکست کھا چکے ہیں.
نفرت ایک منفی جذبہ ہے
جو اندرونی سکون کو برباد کر دیتا ہے۔
جو شخص واقعی مضبوط ہوتا ہے،
وہ کسی سے نفرت کرنے کی بجائے اسے نظر انداز کرتا ہے یا اسے معاف کر دیتا ہے۔
اس طرح وہ اپنے ذہنی اور جذباتی توازن کو برقرار رکھتا ہے، اور زندگی کی کسی بہتر ایکٹیویٹی میں مصروف ہو جاتا ہے۔
اس لئے اپنا راستہ چنیں
اور کسی کو اپنے جذبات پر حاوی نہ ہونے دیں۔
*گڈ نائٹ*
# comment ma ak bar allah likh dy khushi sy or like bi
Click here to claim your Sponsored Listing.