HK KHAN 25

HK KHAN 25

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HK KHAN 25, Health/Beauty, Lahore.

19/09/2025

🚨🚨
جشن مناو پاکستانیوں مسجد نبوی اور اللہ کے گھر 🕋 کی چوکیداری اللہ نے پاکستان کودے دی ہے الحمداللہ
⚔🇵🇰⚔
🚨🚨

30/08/2025

انجینئر کا کہنا ہے عمارت خشک ہو کر سیدھی ہو جائے گی اور خود ملک سے بھاگ گیا ہے

26/08/2025

پائلٹ کی بیوی:
زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟.
ٹیچر کی بیوی:
مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔
ڈینٹسٹ کی بیوی:
دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی.
حکیم کی بیوی:
نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی.
ڈاکٹر کی بیوی:
تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔
فوجی کی بیوی:
تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.
شاعر کی بیوی:
تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے.
ایم بی اے کی بیوی:
مائنڈ یور اون بزنس۔
وکیل کی بیوی:
تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں.
ڈرائیور کی بیوی:
گئیر لگا اور نکل یہاں سے.
پولیس مین کی بیوی:
ایسی چھترول کرواؤنگی کہ نانی یاد آجائیگی.
اور مولوی کی بیوی:
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا😜😜😜😜😂😂😂😄😆😆😆😆

16/08/2025

اسلام علیکم دوستو

13/08/2025

اپنا اپنا شہر تلاش کریں۔ Me.. 81

13/08/2025

چاچا کی دبئی میں انٹری✌🏻🔥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore