Vella 420
funny Content
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جہاں ممکن ہو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔
بریکنگ نیوز:
تیل کی بچت کیلئے ہفتے میں ایک اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ، اطلاق بینکوں پر نہیں ہوگا۔
🚨 ہائی الرٹ 🚨
پورے گلف میں کوئی بھی اوورسیز کسی طرح کی غلط فوٹو اور ویڈیو اگر اپلوڈ کرے گا تو اس کو جرمانہ بھی ہوگا سزا بھی ہوگی اور بعد میں ملک بدر کیا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.