Ravi Pansar Store
اسلام علیکم ھمارے ہاں ہر قسم کی جڑی بوٹیاں اور مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
27/07/2026
ایسا کیا کرے کے وزن بھی کم ہو اور ترو تازگی بھی قائم رہے ۔
تو پھر آپ استعمال کرے (چیا سیڈ)!
چیا سیڈ کا سب سے اچھا نسخہ وزن کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
📢۔ بنانے کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے ۔
°ایک گلاس پانی لیں ۔
° اس میں ایک چھوٹا چمچ چیا سیڈ ڈالیں ۔
° اسکو 15 منٹ کے لیے چھوڑ دے تاکہ بیچ پھول جاے۔
° آپ اس میں آدھا لیموں کا رس اور چند قطرے شہد 🍯 ڈال دیں ۔
✅ اسکے فوائد ۔
° سب سے پہلے وزن کم کرنے میں بہترین کام کرے گا ۔
° آپ کے نظام ہاضمہ کو قوت اور بہتر بنائے گا۔
° آپ کے جسم کو ترو تازگی اور قوت بخشے گا ۔
🚨 الحمدللہ ❤️
#چیاسیڈ
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp 03214504205
26/07/2026
🔝۔اناردانہ نیا اور صاف ستھرا مال ماشاءاللہ ۔🔝
✅ ہاضمہ اور معدے کے لئے سب سے بہترین اور اعلیٰ نسخہ!
📢۔ اناردانہ صرف چھ ماشہ لیں ۔
📢۔ سبز پودینہ 2 تولہ ۔
📢۔ پیاز چھ ماشہ ۔
📢۔ کالی مرچ حسب ضرورت ۔
📢۔ کالا نمک حسب ضرورت ۔
:اسکو تیار کرنے اور طریقہ استعمال ۔
' تمام چیزوں کو سل بٹے پر اچھی طرح پیس کر چٹنی بنا لے '
🚨۔ بدہضمی ہو یا پیٹ میں درد ہو تو کھانے کے ساتھ استعمال کریں اور فوری آرام پائیں الحمدللہ!
#اناردانہ
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp 03214504205
25/07/2026
🔕رتن جوت نمبر 1 کوالٹی نیا مال ۔
✅ جوڑوں کے دردوں کے لئے تیل بنانے کا طریقہ ۔
"رتن جوت 50 گرام لیں،روغن زیتون بھی 50 گرام لیں،تل کا تیل بھی 50 گرام لیں،۔
ترکیب!:!:
تمام تیلوں کو ہلکی آنچ پر اچھی طرح گرم کرلیں ۔اور اس میں رتن جوت کی جڑیں شامل کردے۔
🚨 استعمال:جب تیل کا رنگ لال ہوجاے،اور رتن جوت کی جڑیں جل جائے،تب چولہا بند کردیں اور تیل کو اچھی طرح سے چھان لیں،اور پھر اس تیل کو جوڑوں کے دردوں کے لئے استعمال کریں،الحمدللہ اس سے اچھا تیل جوڑوں کے درد کا کوئی نہیں ہے ۔
"اسکی مالش سے تمام درد منٹوں میں بھاگ جاے گا انشاء اللہ ۔
اگر ہماری پوسٹ اچھی لگے تو لائک شیئر اور کمینٹس لازمی کرے ۔شکریہ!
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp 03214504205
, لاہور لاہور اے
24/07/2026
"مغز کاجو سفید مال یعنی کاجو سادہ"
بہترین اور نمبر 1 کوالٹی نیا مال
✅ جسکو چاہیے ابھی رابطہ کرے اور اپنا آرڈر بک کرواے ۔
🚨3100 روپے کلوگرام
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp 03214504205
23/07/2026
پھول مکھانہ
نیا اور موٹا مال سٹاک میں آگیا ہے
طاقت اور ہمارے جوڑوں کے دردوں کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔
50 گرام پھول مکھانہ لے ساتھ میں 1گلاس دودھ،3عدد کھجوریں ۔
پھول مکھانہ کو تھوڑا سا دیسی گھی میں بھون لیں ۔
اور ایک گلاس دودھ میں کھجوریں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں ۔
پھر اس میں بھنے ہوئے مکھانے ڈال کر استعمال کریں ۔
✅فائدہ ۔یہ نسخہ جوڑوں کے درد میں نہایت صحت بخش ہے ۔
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp 03214504205
21/07/2026
لاہور تو مری ہی بن گیا ہے 😆😆
19/07/2026
Anyone plz guide me we submit the review application butt still our channel (No Recommended)
Regards Ravi Pansar Store
03214504205
19/07/2026
عقرقراہ مراکو اسپیشل مال نیو سٹاک آگیا رعایتی قیمت صرف 7000 روپے کلوگرام تک صرف و صرف آپ کے اپنے راوی پنسار سٹور پر دستیاب ہے ۔
ابھی 03214504205 پر واٹس ایپ کرے اور اپنا آرڈر بک کرواے ۔
شکریہ ❤️
#عقرقراہ
#کھجور #ملٹھی #موصلی #اوٹنگن #ریٹھے #گوندکیکر #صندل #اناردانہ
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp kare 03214504205
17/07/2026
💪 یہ واحد امریکن چیز ہے جو بہت پسند ہے 💪
امریکن بادام (کیلیفورنیا بادام) وٹامن ای، صحت مند چکنائی، اور پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ طبِ یونانی اور آیوروید میں دماغ کو طاقت دینے، اعصابی کمزوری دور کرنے، اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے کئی مفید نسخے استعمال کیے جاتے ہیں۔
🧉 راوی پنسار سٹور 🧉
مغز بادام کے چند مشہور اور آزمودہ نسخہ جات درج ذیل ہیں:
🧉 راوی پنسار سٹور 🧉
۱. دماغی طاقت اور حافظہ بڑھانے کے لیے (شیرِ بادام)
اجزاء: مغز بادام (امریکن) 7 عدد، سونف 1 چھوٹا چمچ، مصری حسبِ ضرورت۔
طریقہ استعمال: رات کو بادام اور سونف کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر انہیں سونف اور مصری کے ساتھ اچھی طرح پیس لیں۔ ایک گلاس دودھ میں شامل کر کے پی لیں۔
🧉 راوی پنسار سٹور 🧉
۲. اعصابی کمزوری اور تھکن کا خاتمہ
اجزاء: مغز بادام 50 گرام، اسگندھ ناگوری 50 گرام، مغز پستہ 25 گرام، اور خولنجان 20 گرام۔
طریقہ استعمال: تمام اجزاء کو پیس کر سفوف (پاؤڈر) بنا لیں۔ روزانہ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ 1 چمچ استعمال کریں۔
🧉 راوی پنسار سٹور 🧉
۳. نظر کی کمزوری اور دماغی خشکی کے لیے
اجزاء: مغز بادام، سونف، اور مصری (تینوں ہم وزن)۔
طریقہ استعمال: سب کا باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ رات کو سونے سے پہلے اور صبح نہار منہ ایک چمچ دودھ یا پانی کے ساتھ لیں۔
🧉 راوی پنسار سٹور 🧉
#بادام
#بادامامریکن
Ravi Pansar Store
For online order Whatsapp 03214504205
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
54000