my opinion

my opinion

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from my opinion, Health/Beauty, Lahore.

@AyeshaLifeStyle ki adaon ne hamza ko deewana kr diya 16/07/2025

ki adaaon ne hamza ko deewana kr diya

@AyeshaLifeStyle ki adaon ne hamza ko deewana kr diya

15/07/2025
15/07/2025

نہ موبائل تھا، نہ ٹی وی، بس باتوں کی محفل تھی،
چاندنی راتوں میں دادی اماں کی کہانی ہی محفل تھی۔

11/07/2025

‏ہم کسی کو صرف اس بنیاد پر جج نہیں کر سکتے کہ اُس کی موت کیسے ہوئی۔کسی کی آخری سانسیں، اُس کے انجام کی مکمل کہانی نہیں ہوتیں۔ ہم نہیں جانتے وہ دل میں کیا درد لیے جی رہا تھا، وہ کس کرب سے گزرتا رہا، یا وہ تنہائی کے کن لمحوں میں ٹوٹتا رہا۔

حمیرا اصغر نہ کبھی اُن سے ملاقات ہوئی، نہ نام پہلے سُنا۔ مگر جب اُن کی موت کی خبر پڑھی… دل جیسے تھم سا گیا۔یہ جان کر دل اور بھی بوجھل ہو گیا کہ وہ یتیم بچوں کے پاس جایا کرتی تھیں، اُن کی مدد کیا کرتی تھیں۔ہو سکتا ہے، اللہ کو اُس کی یہی ادا پسند آ گئی ہو۔ اور جسے ہم دنیا والے "گناہگار" سمجھ بیٹھے اللہ نے اُسے اپنی رحمت سے معاف کر دیا ہو۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore
54000