imdad janjua

imdad janjua

Share

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

22/09/2026
19/09/2026

Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَطْعَمَنِیْ ھٰذَا وَ رَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَا قُوَّۃٍ
’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے یہ (کھانا) مجھے کھلایا اور مجھے یہ (کھانا) عطا کیا بغیر میری کسی طاقت کے اور بغیر میری کسی قوت کے۔‘‘
Supplication after Lunch/Dinner

Reference: At-Tirmithi, Abu Dawud, and Ibn Majah. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmithi 3/159.

19/09/2026

وَعَنْ سَوْدَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: مَاتَتْ لَنَا شَاةٌ فَدَبَغْنَا مَسْكَهَا ثُمَّ مَا زِلْنَا نَنْبِذُ فِيهِ حَتَّى صَارَ شنا. رَوَاهُ البُخَارِيّ

نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ سودہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ہماری بکری مر گئی تو ہم نے اس کی کھال کو رنگ لیا ، پھر ہم اس میں نبیذ تیار کرتے رہے حتیٰ کہ وہ بوسیدہ ہو گئی ۔ رواہ البخاری ۔

Mishkat ul Masabih #500
پاکیزگی کا بیان

19/09/2026

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 109

ہٰۤاَنۡتُمۡ ہٰۤؤُلَآءِ جٰدَلۡتُمۡ عَنۡہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۟ فَمَنۡ یُّجَادِلُ اللّٰہَ عَنۡہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اَمۡ مَّنۡ یَّکُوۡنُ عَلَیۡہِمۡ وَکِیۡلًا ﴿۱۰۹﴾

ہاں تو یہ ہو تم لوگ کہ دنیا میں تم نے ان کی حمایت کی لیکن اللہ تعالٰی کے سامنے قیامت کے دن ان کی حمایت کون کرے گا؟ اور وہ کون ہے جو ان کا وکیل بن کر کھڑا ہو سکے گا ؟

18/09/2026

18/09/2026

@

18/09/2026

شہید راجہ ارشد کے ہونہار فرزند راجہ حسان کو تعلیمی و نصابی میدان میں نمایاں اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عزازی سند (Certificate of Achievement) سے نوازا گیا ہے۔
: راجہ حسان نے اپنی محنت اور لگن سے اپنے عظیم والد کی یاد کو تازہ کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہیدوں کی اولادیں ہی قوم کا سچا سرمایہ ہیں۔
: اتنی چھوٹی عمر میں یہ شاندار کامیابی ان کے بلند حوصلے، سخت محنت اور نظم و ضبط کی عکاسی کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ راجہ حسان کو زندگی کے ہر امتحان میں کامران کرے اور اپنے خاندان و ملک کا نام یوں ہی روشن رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

Category

Website

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imdad janjua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.