Isra Pagli
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Isra Pagli, Health/Beauty, street number 5, Lahore.
ہم پاکستان کے مختلف شہروں میں بالغ اور سنجیدہ افراد کے لیے ایک بااعتماد میچ میکنگ سروس فراہم کرتے ہیں۔
✔️ مکمل رازداری
✔️ باہمی احترام
✔️ سنجیدہ نیت کے ساتھ تعارف
دلچسپی رکھنے والے افراد عزت اور شائستگی کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔
19/02/2026
✨ رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ ہمیں پورے رمضان ایمان، صحت اور اخلاص کے ساتھ روزے رکھنے اور عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
رمضان المبارک میں چار چیزوں کی کثرت کیا کرو۔
دو چیزیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہیں اور دو ایسی ہیں جن کے بغیر گزارا نہیں۔
1️⃣ کلمۂ طیبہ کی کثرت
2️⃣ استغفار کی کثرت
3️⃣ جنت کی طلب
4️⃣ جہنم سے پناہ کی دعا
اللہ پاک ہمیں دن میں روزہ رکھنے اور رات کو عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨
15/02/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️
ضروری نہیں کہ زندگی دولت سے بھرپور ہو،
اصل دولت تو اچھے دوست اور مخلص رشتے ہوتے ہیں۔
چیزیں تو دوبارہ مل جاتی ہیں مگر انسان نہیں،
کیونکہ ہر انسان اپنی مثال آپ ہوتا ہے۔
وہ لوگ واقعی عظیم ہوتے ہیں جو دوسروں کے غم کو مسکراہٹ میں بدل دیتے ہیں۔
اے اللہ! ہمیں اپنی رحمت کی چادر میں ہمیشہ ڈھانپے رکھ،
صحت، عزت اور اپنی رضا والی لمبی زندگی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
13/02/2026
صبح بخیر
جمعہ مبارک 🌸
اس دنیا میں ہمیں جو کچھ ملتا ہے وہ ہماری خواہش سے زیادہ رب کی عطا سے ملتا ہے۔
جب ہم اپنی چاہ کو خلوص، مروّت، لحاظ، صبر اور عاجزی سے سجا لیتے ہیں تو رب العالمین کی عطائیں خود بخود ہماری زندگی میں اُترنے لگتی ہیں۔
وہ اپنے فضل سے کسی کو محروم نہیں رکھتا، بس ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔
زندگی کی کتاب کے تمام اوراق ہمارے من چاہے نہیں ہوتے،
اور جب کوئی ایسا صفحہ سامنے آئے جس میں راحت نہ ہو تو ہمیں صبر کو اپنا زیور بنا لینا چاہیے۔
یارب العزت! ہمیں ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
12/02/2026
صبح بخیر 🌸
کامیابی صرف منزل پانے کا نام نہیں، بلکہ یہ بھی ہے کہ ہم کسی کے دل میں دعا بن کر زندہ رہیں۔
اور سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ اپنے رویّوں کی وجہ سے کسی کی دعاؤں سے محروم ہو جائیں۔
اس لیے کوشش کریں کہ اپنے اخلاق ایسے رکھیں کہ لوگ بنا کسی وجہ کے بھی آپ کو یاد رکھیں اور آپ کے لیے دعا کریں۔
اور جب کوئی آپ کو دعا دے تو دل سے آمین کہیں، کیونکہ خلوصِ نیت کو ناپنے کا کوئی پیمانہ ابھی تک ایجاد نہیں ہوا۔
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ 💞
یا اللہ! ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
فی الحال لڑکا نہیں ملا، اس لیے کیوٹ بچے ہی نظر آ رہے ہیں 🥰✨
06/02/2026
کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں چھوڑا نہیں جاتا، صرف معاف کیا جاتا ہے…
جیسے رب بندے کو لوٹ آنے پر اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے۔
🕊️
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Ehsan Ullh, Ali Asid, Mani Sahib, Ali Akbar Bhatti, Riazgul Riaz, Imran Ali, Mahar Imran Mahar Imran, Anshu Kashmiri, Muhammad Irfan, Voice Pasrur, SundAs Khan
05/02/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ✨
صبح بخیر 🌸
شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر حال میں جینا سکھا دیتی ہے۔
اپنی زندگی میں موجود اُن نعمتوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کیا کریں جن کے لیے بے شمار لوگ ترستے ہیں۔
یقیناً ہمارے پاس بہت سی ایسی نعمتیں ہیں جن کا تصور بھی کئی لوگ نہیں کر سکتے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ شکر گزاروں میں شامل رکھے،
کیونکہ شکر کی توفیق بہت بڑی نعمت اور دل کے سکون کا ذریعہ ہے۔
آمیـــــــــن یا رب العالمین 🤲✨
🦋
04/02/2026
غریب ہوں دینے کے لیے،
اس لیے صرف لارا فری میں دیتا ہوں 😂💔
04/02/2026
جب دل تھک جائے اور لفظ ساتھ چھوڑ دیں
تو آنکھوں کی خاموش زبان میں اپنے رب سے بات کر لیا کریں…
وہ رب نہ یہ پوچھتا ہے کہ گناہ کیا تھا،
نہ یہ ڈراتا ہے کہ انجام کیا ہوگا،
بس اپنی رحمت سے سینے کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے۔
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ…
وہ دعا ہے جو ٹوٹے دل کو جوڑ دیتی ہے
اور بکھری ہوئی روح کو سکون بخش دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو وہ سکون عطا فرمائے
جو صرف سجدوں میں نصیب ہوتا ہے۔
آمــــین یا ربّ العالمین 🤲✨
🕊️💫
03/02/2026
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے،
اور پٹواری اس کا ناجائز دفاع 😁🔥
02/02/2026
جنہوں نے پہلی سانس سے
آخری سانس تک
پاکستان تحریکِ انصاف کو چُنا ہے
وہ حاضر ہوں 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore