Rang brangi

Rang brangi

Share

Be happy and be happy, enjoy this life and thank you to your Allah

17/01/2026

مجھ سے نہیں ہوتے یہ گھر کے کام😪

07/01/2026

♥ساری خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے،
جب واسطہ نصیب کی سختیوں سے پڑتا

17/07/2025

راولپنڈی کی بارشوں میں کیا صورت حال ہے بہت ہی بری خبریں آرہی ہیں ۔
@@

#میں #ہے #ہیں

13/07/2025

اک دن تھا...
دل میں سوال سا اترا
قدم رکے، سانسیں تھمی،
اور وقت جیسے ٹھہر سا گیا تھا
کچھ لمحے، ہاتھ سے پھسلتے ہوئے
کچھ خیال، آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے
اک پرچی، اک کمرہ، اک خاموش سا کاغذ
جس پر تقدیر نے کچھ چھپا سا لکھا تھا ا
مگر اندر کہیں ایک دنیا دھڑک رہی تھی
دل میں سو سوال، ہر دھڑکن کے ساتھ
جیسے ہر سانس ایک دعا بن گئی تھی
پھر وہ پل آیا...
خاموشی میں جیسے خوشبو گھل گئی
کوئی صدا نہ تھی، پر دل سمجھ گیا
کہ آج کا دن، زندگی کی تاریخ بن گیا
نہ لفظ تھے، نہ چیخیں، نہ خوشی کا شور
پھر بھی دل جیسے سجدے میں جا اُترا تھا
اک روشنی، اک یقین، اک چھپی ہوئی دعا
جو سن لی گئی، رب نے ہونٹوں سے پہلے سن لیا تھا
13_7_2024

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

11/07/2025

*اگر اللّٰہ ﷻ نے*
*وہ لے لیا*
*جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا*...
تو *یقین رکھو*!
*وہ تمہیں کچھ ایسا ضرور عطا کرے گا*
*جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا*
*اللہ کے فیصلے حکمت سے بھرے ہوتے ہیں*
*صبر کرو، شکر کرو*، *اور اس پر بھروسہ رکھو*
*کیونکہ وہ تمہارے لیے ہمیشہ بہترین چُنتا ہے*

゚viralfbreelsfypシ゚viral ᩣシ

10/07/2025

Truth Line's 😌💔✨


Rang brangi

10/07/2025

Beshak

10/07/2025

رات کی بارش اور طوفان کے بعد صبح گھر کے گیراج میں بکھرے ہوئے یہ پتنگے دیکھے۔ دل ایک خیال سے کانپ گیا
یوں پڑے ہونگے ہم انسان قیامت کے دن۔۔۔۔ کہیں ڈھیروں کی شکل میں، کہیں الگ الگ، پوری زمین پر بکھرے ہوئے۔ نہ امیر نہ غریب، نہ عقلمند نہ بیوقوف، نہ عالم نہ جاہل، نہ سٹائلش نہ سادہ، نہ آقا نہ رعایا۔۔۔۔ نہ کسی گھر کی حدیں نہ کسی ملک کی۔۔۔۔
سب ایک جیسے جسم۔۔۔
ایک ہی زمین۔۔۔
اور ایک ہی حاکم۔۔۔۔ اللہ
وہی اول وہی آخر

ہم سب کو سب کچھ پتہ ہے۔ پھر بھی جان کے انجان بنے ہوئے ہیں
مان کے بھی نہیں مانتے۔۔۔
کیسے مصروف ہیں۔ جیسے سب بھول بیٹھے ہوں
ہم میں سے ہر کسی کو لگتا ہے ابھی بہت وقت پڑا ہے
دوستو! ہم جسے پہاڑ جیسی زندگی کہتے ہیں۔ یہ تو پلک جھپکنے جتنا وقت ہے

آئیں آج سے ایک کوشش شروع کرتے ہیں۔ اپنے پورے دن میں چند لمحے اس سوچ کے ساتھ تنہا ضرور گزاریں گے کہ ہم اس دن کیلئے کیا کریں۔ اور کوئی ایک کام ایسا ضرور کریں گے جو اس دن کام آ جائے۔ چاہے وہ استغفار ہو، ذکر ہو، کسی کی مدد ہو، اپنی تصحیح ہو یا دعا

اللہ تعالٰی ہمارا، ہمارے والدین اور ہماری اولاد کا خاتمہ بالایمان
فرمائے
اللہ تعالٰی ہمیں اس، دن کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالٰی حضرت محمدﷺ کی امت کی مغفرت فرمائے اور قیامت کے دن ہمیں ان کے سامنے سرخرو فرمائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore