Pakistan rishta service
اپنی ڈیمانڈ مناسب کریں نکاح کو آسان بنائیں
بیوی کو بیاہ کر گھر لاؤ تو ساری عمر شک کرنے سے یا ہاتھ اٹھانے سے بہتر ہے دوٹوک بات کر لو کہ دیکھ پیاری تمہیں بیاہ کر لایا ہوں اس لیے کہ تم مجھے پسند آئی ہو۔۔ تمہارے ساتھ ساری زندگی گزارنے کی امید رکھتا ہوں، تمہیں محبت بھی کروں گا، تیرے جذبات کی عزت بھی کروں گا، رزق جتنا تیرے نصیب میں ہے تجھے مل کر رہے گا میں صرف ذریعہ ہوں دینے والی ذات اللہ کی ہے۔۔ بھروسہ رکھنا کبھی خیانت نہیں کروں گا، مل جائے تو شکر کر لینا نا ملے تو صبر کر لینا، اللہ نے کسی کو بہت دیا ہے تو کسی کو بہت کم، کسی کا گھر بڑا، بڑی گاڑی ہے تو کسی کا چھوٹا گھر ہے۔۔ یہ اللہ کی تقسیم ہے اور اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا اولیاء کا طریقہ رہا ہے، میں تیرا لباس ہوں تو میرا لباس ہے۔۔ میں تیرا نکس ہوں تم میرا نکس ہو، تمہیں تمہارے ماضی کے ساتھ قبول کیا ہے مجھے نہیں پتا وہ کیسا تھا اور نا ہی مجھے جاننا ہے بس ماضی جو بھی تھا حال بن کر سامنے نا آئے۔۔ ان سب باتوں کے بعد آخری بات تم پر اعتماد ایسا کروں گا جیسا کسی اندھے کو اپنی بیساکھی پر ہوتا ہے کہ وہ اسے گرنے نہیں دے گی۔۔ ان سب کے باوجود اگر تمہارا میرے ساتھ گزارا نہیں ہوتا تو التجا ہے کہ میری آنکھوں میں دھول مت ڈالنا، مجھ سے بے وفائی نا کرنا، مجھ دوٹوک کہہ دینا کہ میرا آپ کے ساتھ گزارا نہیں، میں یقین دلاتا ہوں کہ تب بھی تم پر ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا بلکہ جس طرح تمہیں لے کر آیا تھا اسی طرح تمہیں تمہارے گھر چھوڑ آؤں گا🌹💚🤲🙏
Ak beti k liy rishta chahy.
Details
Profile
Ye ha
Age 28 master female
5 sistrs r brother
All married
Only 2 sistr unmrried
Caste mitroo
Kasht kari
Reuirmnt koi zimidar or govt jobed
Late marriage or second marriage contact me
Ghr apna city vehari ho...seprate
Rabta number 03035198235
09/11/2025
ضرورت رشتہ
۔
۔
1- جنس.👫👈 Boy
2 - ضلع۔۔۔.۔۔۔۔۔ 👈🏻 لیہ
4 - کام۔۔۔۔👈 پلمبر کا کام کرتا ھے
5 - قوم۔۔۔۔۔۔👈 ارائیں
6 - تعلیم۔۔۔۔👈10
7 - عمر۔۔۔۔۔۔ 30
8 - قد ۔۔۔۔۔۔۔👈8'5
10 - مسلک۔۔۔👈 اھلسنت
11 - رہاٸش۔... ۔۔👈 لیہ
الحمد لله زمیں اور گھر اپنا ھے
12 - والدین ۔۔👈 والدہ حیات ھیں
13 - بھاٸی۔۔۔۔👈 2
14 - بہن۔۔۔۔۔۔۔👈 4 سبھی شادی شدہ
15 - داڑھی۔۔۔👈 جی الحمد لله
16۔پہلی شادی۔۔👈🏻دوسری
18-ڈیمانڈ کیا ہے 👈 کوئی نہیں
19-برادری میں کرنا ھے۔۔۔۔
کم از کم پنجابی ھوں
-ماہانہ سیلری👈 الحمد لله اچھا کما لیتا ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔rabta number
03005806577
06/11/2025
رشتہ فارم
شہر Mailsi
نام Abc
عمر 30
قوم Mahajer
جنس male
ازدواجی حیثیت kanwra
بچے
کام Education
گھر کے افراد 2
تعلیم Ma
قد وزن 5.7
کمائی2 lac
گھر اپنا
مطالبات well educated, hight 5.5 age 25 cast any
Mobile number 03059822027
06/11/2025
- جنس.👫👈 Boy
2 - ضلع۔۔۔.۔۔۔۔۔ 👈🏻 vehari Mailsi
4 - کام۔۔۔۔👈 Kashtkari+ Apni gari rent pr
5 - قوم۔۔۔۔۔۔👈 Arain
6 - تعلیم۔۔۔۔👈 F.A + Diploma Electrical
Age 25
8 - قد ۔۔۔۔۔۔۔6'5
10 - مسلک۔۔۔👈 Suni
11 - رہاٸش۔...👈 Moza Gawari Balouch Hari chand
12 - والدین ۔۔👈 2uno Hayat Hein Allahmadollillah
13 - بھاٸی۔۔۔۔👈 2
14 - بہن۔۔۔۔۔۔۔👈 1
15 - داڑھی۔۔۔👈 no
16۔پہلی شادی۔۔👈🏻 no
18-ڈیمانڈ کیا ہے 👈 Arain family ho Saf suthry log hon.
19-برادری میں کرنا ہے 👈 Arain
20-ماہانہ سیلری👈 takriban 70 hazar plus k**a leta hy
Rabta Number 03016574912
نکاح کے لیے کوئی عورت خواہش مند ہے ۔سنگل بیوہ طلاق یافتہ ضرورت مند عورت رابطہ کر سکتی ہے۔جو سیریس ہے پلیز وہ رابطہ کریں
فارم کو مکمل کریں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
1۔نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔👈🏻 محمد مزمل ناصر
2 - جنس.👫👈 لڑکا
3 - ضلع۔۔۔.۔۔۔۔۔ 👈🏻وہاڑی ۔۔تحصیل میلسی
4 - کام۔۔۔۔👈 اونر ناصر زرعی انڈسٹری
5 - قوم۔۔۔۔۔۔راجپوت بھٹی
6 - تعلیم۔۔۔۔👈 دنیاوی تعلیم ایف اے ۔۔۔
7 - عمر۔۔۔۔۔۔29👈
8 - قد ۔۔۔۔۔۔۔👈5فٹ 11انچ
9 - رنگ۔۔۔۔۔۔👈 گورا
10 - مسلک۔۔۔👈 اہلحدیث
11 - رہاٸش۔👈 میلسی سٹی
12 - والدین ۔۔👈 حیات
13 - بھاٸی۔۔۔۔👈1
14 - بہن۔۔۔۔۔۔۔👈6
15 - داڑھی۔۔۔👈 الحمد اللہ
16۔پہلی شادی!دوسری۔۔۔👈🏻 پہلی
17-دوسری ہے تو بچے کتنے 👈
18-ڈیمانڈ کیا ہے 👈 اہلحدیث گھرانہ سے ہو
19-برادری میں کرنا ہے یا غیر برادری 👈 برادری کوئی بھی ہو
20-ماہانہ سیلری👈 گورنمنٹ کنٹریکٹر اور پرائیوٹ بزنس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نام! محمد مزمل ناصر
03034913439
رابطہ صرف واٹس ایپ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |