Peace Media Association PMA

Peace Media Association PMA

Share

Peace Media Assocation (PMA)
United we stand
A strength of young journalist will bring Revolution
Th

29/09/2025

پیس میڈیا ایسوسی ایشن اینکر پرسن علی رضا اور اس کی ٹیم کے پر جو تشدد کیا کیا اس کی سخت الفاظ مذمت کرتی ہے
پیس میڈیا ایسوسی ایشن اس تمام تر واقعے کی بھر پور الفاظ
میں مذمت کرتی ہے
Chairman Peace Media Association Saim Rajpoot

27/09/2025

پیس میڈیا ایسوسی ایشن نمائندہ میٹرو ون نیوز سید محسن شاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے
Peace Media Association PMA
Chairman Saimrajpoot

26/09/2025

پیس میڈیا ایسوسی ایشن کی ایک یادگار تصویر
اس تصویر نے ایک تنظیم کی اس دن بنیاد ختم کر دی
🤣🤣🤣🤣🤣

25/09/2025

پیس ایسوسی ایشن کی ٹیم بونیر اور شانگلہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کرتے ہوئے

25/09/2025

پیس میڈیا ایسوسی ایشن کے بانی سید صائم علی اور پیس میڈیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین صائم راجپوت بنیر اور شانگلہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے

25/09/2025

پیس میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر فرحان کھٹانہ صاحب گورنر پنجاب امد

25/09/2025

لاہور میں سب سے بڑی صحافت کی تنظیم پیس میڈیا ایسوسی ایشن کہ عہدے درانوں نے ایک میٹنگ کی جس میں صحافت کے بارے میں اور صحافت میں نئے انے والے لوگوں کے لیے اچھی سوچ کا اظہار کیا

25/09/2025

تعارف

Peace Media Association ایک آزاد، غیر جانبدار اور کمیونٹی بیسڈ پلیٹ فارم ہے جس کا بنیادی مقصد پاکستان بھر کے صحافیوں، میڈیا ورکرز اور نوجوان رپورٹرز کو ایک محفوظ اور باوقار شناخت فراہم کرنا ہے۔

ہمارا وژن

صحافی برادری کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا۔

نوجوان صحافیوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں رہنمائی اور پلیٹ فارم دینا۔

صحافت میں غیر سیاسی اور غیر جانب دار کردار ادا کرتے ہوئے صرف صحافی کمیونٹی کی خدمت کرنا۔

ہر مکتبِ فکر کے صحافی کو ایک ہی چھت کے نیچے متحد کرنا۔

ہمارا مشن

جبری گمشدگی، دباؤ یا کسی بھی قسم کے غیر منصفانہ سلوک کے خلاف آواز بلند کرنا۔

شہداء صحافت کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑا ہونا۔

صحافیوں کی تربیت، ورکشاپس اور آگاہی مہمات کے ذریعے ان کو جدید میڈیا اسکلز سکھانا۔

کسی سیاسی جماعت یا نظریے کی بجائے صرف اپنی کمیونٹی کے اجتماعی مفاد کو مقدم رکھنا۔

ہمارے اصول

1. خدمت سب سے پہلے – سیاست نہیں، صرف خدمت۔

2. برابری – چاہے صحافی کسی بھی چینل، اخبار یا ویب پلیٹ فارم سے وابستہ ہو، ہم سب برابر ہیں۔

3. یکجہتی – ایک دوسرے کے مسائل کو ذاتی یا گروہی فائدے کے بجائے اجتماعی فائدے کے لیے حل کرنا۔

4. دیانتداری – نہ کردار کشی، نہ جھوٹی پروپیگنڈہ بازی؛ صرف سچائی اور شفافیت۔

---

📌 Peace Media Association نوجوان صحافیوں کی وہ آواز ہے جو کسی ڈر اور لالچ کے بغیر صرف اپنی کمیونٹی کی عزت، تحفظ اور خدمت کے لیے کھڑی ہے۔
PMA Chairman sAimRajpoot

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore
05450