Al Azeem hikmat sifa rohni amal

Al Azeem hikmat sifa rohni amal

Share

islam

02/09/2025

امراض گردہ،
البیومن،کریٹینائن،بلڈیوریا،
ڈائلاسز، یورک ایسڈ کی پتھری،وغیرہ کے مریضوں کے لئے علاج اور احتیاط
غذا کی بد پرہیزی، دوائوں کا بے جا استعمال، کثرت جماع،
جگر کی خرابی،خون کی کمی، چوٹ، بخار کے بگاڑ،دماغی صدمہ اور ڈپریشن کے نتیجے میں گردے متاثر ہوتے ہیں گردے خون سے پانی جدا نہیں کرسکتے اور کریٹینائن اور بلڈ یوریا بڑھ جاتی ہیں جس کے نتیجے میں گردے زیادہ خراب ہوجاتے ہیں
مریض ڈائیلاسز پہ چلا جاتا ہے
جن چیزوں سے گردے متاثر ہوئے ہیں ان سے پرہیز کرائی جائے
مدر بول اور مدر پسینہ دوا اور غذا استعمال کرائی جائے
غذا نرم اور زود ہضم ہو پانی فلٹر شدہ ہو فریش عرقیات پلائے جائیں تو بھتر ہے

گوکھرو 100گرام
کشتہ سنکھ خاص 12گرام
گوکھرو کو پاؤڈر بنالیں اور کشتہ سنکھ اچھی طرح مکس کرلیں
500ملی گرام کیپسول صبح 10بجے اور شام 6بجے کھلائیں
عرق مکو عرق کاسنی عرق بزوری آپس میں مکس کریں اور ایک کپ کیپسول کے اوپر مریض کو پلائیں عرق بزوری نہ ملنے کی صورت میں عرقیات کے ایک کپ میں دو چمچ شربت بزوری ملایا جائے

تخم کاسنی 250گرام
منقعہ سیاہ 250گرام
پانی دو کلو شامل کر کے ابالیں جب پانی ایک کلو بچجائے تو صاف کپڑے سے چھان لیں اور ایک کپ صبح نہار منہ اور ایک کپ شام کے وقت پلائیں
رات کو سوتے وقت آدھی چمچ جوارِش زرعونی استعمال کرائیں
نیچے ایک عرق کا نسخہ تحریر کرتا ہوں جو کہ امراض گردہ اور امراض جگر و مثانہ کے لئے مفید ہے
عرق مرکب/
گوکھرو، مغز پنبہ دانہ، تخم خیارین، تخم کاسنی، چوب چینی، مکو، برادہ فولاد، قرنفل، جائفل، اجوائن دیسی، پودینہ، ترپھلا ہرایک 25=25گرام زعفران 10گرام پانچ لیٹر عرق کشید کیا جائے
کپ کا چوتھائی حصہ صبح دوپہر اور شام پلایا جائے
شافی شفا عطا فرمائے گا انشاء اللہُ
دعاگو حکیم عزیز الرحمن نقشبندی مجددی کوٹلی نجابت تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان پنجاب پاکستان 03134101128

13/08/2025

مرگی ، دورا پڑنا

پارہ مصفی - 10 گرام
گندھک - 5 گرام
دونوں کو زوردار ہاتھوں سے 6-7 گھنٹہ کھرل کرو ،جب کجلی بن جائے تو کانچ کی شیشی میں ڈالکر اس میں
ست پودینہ - 10 گرام
ست اجوائن - 10 گرام
ست کافور - 10 گرام
اسکو مکس کرکے 1-2 گھنٹہ دھوپ میں رکھ دو،آپکی دوا تیار ہے ،
اسکو روئی میں لگا کر سنگھانا ہے، اس نسوار کو دن میں ایک مرتبہ صرف 3 دن سنگھانا ہے،
نوٹ - چھوٹے بچہ کو روئی میں لگا کر سنگھانا ہے

ایک اور حیرانی والی بات بتاتا ہوں جو کوما Coma میں چلا گیا ہو تو اسکو ہر آدھا گھنٹہ میں 3-4 مرتبہ سنگھا دیں، ان شاء اللہ وہ کوما سے باہر آ جائے گا، جو بے حوش ہو گیا ہے وہ جاگ جاۓ گا،
کھانے کے لئے -
مرگی کے مریض کو کنٹکاری، /کٹیری کے 3-4 پتے لیکر اسکو دھو کر بالکل اتنی رگڑائی کریں کہ بالکل باریک مکھن کی طرح ہو جائے، اسکو مریض کو کھلائیں، 3-3 دن کا گیپ کرکے صرف 3 بار کھلائیں،
نوٹ - چھوٹے بچہ کو کنٹکاری کے عرق کے 3-4 قطرے استعمال کرانا ہے
آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ ایک بار اسکو بناکر استعمال کرائیں ،

13/08/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مرگی کا مرض اور اس کا شافی علاج
1.عقرقرحا 30گرام
2.عود صلیب 20گرام
3.چھوٹی چندن 30گرام
4.مویزمنقی 50گرام
ترکیب تیاری،،تمام ادویات اچھی کوالٹی کی لیکرباریک کریں اورچنے برابر گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال،،ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ دودھ پتی چائے کے ساتھ لے لیں
فوائد،،مرگی کے مریضوں کے لئے پیام شفاء ہے ان شاءاللہ
ایک ماہ کا متواتر استعمال اس موذی مرض سے مکمل طور پر چھٹکارا دلا دیتا ہے
پرہیز،،سخت گرم اشیاء ،،تیل والی چیزیں ,,تیل اور اچاروغیرہ سے پرہیز کریں

12/08/2025

*حب مقوی گولڈ*

جسمانی طاقت میں شاندار اضافہ کرتی ہے .
عضو کا ڈھیلا پن .تناؤ نا مکمل درمیان میں رابطہ ختم ہونے کی شکائت ختم کرتی ہے .
📌ہڈیوں کا درد کا خاتمہ
📌ٹانگوں میں درد
📌کمر درد کا علاج
📌تھکاوٹ کا علاج
📌اعصابی کمزوری
📌پٹھوں کی کمزوری
📌مردانہ کمزوری کا خاتمہ
📌ٹائمنگ میں اضافہ
📌منی کا پتلا پن کا علاج
📌منی کا کم ہونا
📌لاغرپن
قدرتی اجزاء پر مشتمل
فوری اور طلاطم خیز اثر – پہلی خوراک سے ہی فرق محسوس کریں

آج ہی آزمائیں –
بغیر کسی سائڈ ایفیکٹ کے فوری رزلٹ حاصل کریں .
قیمت 100 عدد Rs3000 حکیم عزیز الرحمن نقشبندی مجددی کوٹلی نجابت ملتان پاکستان 03134101128

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Deapalpur
Lahore
56180