Rukhsar jani
12316192
1972
*پچھتاوے بھی ظرف والوں کیلئے ہوتے ہیں، بےحس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔*🥀💯
*فجر ریمائنڈر 🌅*
فجر کی نماز، دل کا سکون اور روح کی تازگی ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جب سارا جہان سو رہا ہوتا ہے
اور آپ اپنے رب کے حضور جھک کر سکون پا رہے ہوتے ہیں۔
اُٹھیں… اپنے دن کا آغاز رب کی رضا سے کریں۔ 🤲✨
*جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کی خاص اہمیت ہے۔ یہ سورہ ایمان کی مضبوطی، روحانی روشنی، اور آزمائشوں میں استقامت کا ذریعہ بنتی ہے۔ علماء کرام اور مشائخ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ سورہ کہف کی تلاوت ہر مسلمان کی زندگی کا حصہ ہونی چاہیے، خصوصاً جمعہ کے دن۔ ❤️
01/01/2026
*"اگر آج کا دن تمہارے حق میں آسان نہ تھا،"*
* *تو یاد رکھو، رب کی رحمت کل کو بہتر ضرور بنائے گی۔ ہر دن نئی اُمید، نئی روشنی، اور نئے سکون کا پیغام لے کر آتا ہے۔ صبر کرو، دعا کرتے رہو، اور یقین رکھو… بہتر وقت راستے میں ہے۔"*
🌙🤲✨
Click here to claim your Sponsored Listing.