Waseem Akram khan

Waseem Akram khan

Share

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے ،آپ سب بھائی میرا ساتھ ضرور دیں ۔

16/06/2026

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

16/06/2026
16/06/2026

تلاش وارثان!!! یہ بچی جو اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے۔اس کی عمر تقریباً 14سال ہے۔وہاڑی روڈ، ملتان سے لاوارث ملی ہے۔اس وقت ملتان میں موجود ہیں۔

Case ID: 328755596

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

16/06/2026

اس بچی کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں 🙏 گھر والے بہت پریشان ہیں ۔ماں اس کے غم میں بیمار ہو گئی ہے،سب بھائی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

15/06/2026

یہ بچہ جو اپنا نام بابر ولد صبغت اللہ بتاتا ہے۔اس کی عمر تقریباً 08 سال ہے۔اجوا سٹی، ساہیوال سے لاوارث ملاہے۔اس وقت تھانہ ڈیرہ رحیم میں موجود ہے۔

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

15/06/2026

یہ بچہ تقریباً 12 سال عمر کا ہے۔ افسوس کے ساتھ یہ اپنا نام یا گھر کا پتہ نہیں بتا پا رہا۔

اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہے یا اس کے والدین/رشتہ داروں کے بارے میں معلومات رکھتا ہے تو براہِ کرم فوری رابطہ کرے تاکہ اسے اس کے اہلِ خانہ تک پہنچایا جا سکے۔

🤲 آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آپ کی ایک شیئر کسی پریشان حال خاندان کو اپنے بچے سے ملا سکتی ہے۔

14/06/2026

گمشدہ بچے کی تلاش میں مدد کریں 🚨

یہ بچہ اپنے گھر والوں سے بچھڑ گیا ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اہلِ خانہ سے رابطہ کریں۔

🤲 ایک شیئر کسی پریشان خاندان کو اپنے بچے سے ملوا سکتا ہے۔

📢 تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام دور دور تک پہنچ سکے۔
Name . Muhammad Arfan . Father Name.Muhammad Iqbal
Mobile Number . 03087838881
Missing.10.06.2026




#انسانیت

Website